ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل نے حتمی دلائل کا آغاز کر دیا

اسلام آباد( پبلک نیوز) ایون فیلڈ پراپرٹی ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل امجد پرویز نے حتمی دلائل کا آغاز کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب نے نہ ملکیت نہ آمدن کے ذرائع نہ اخراجات اور نہ ہی ان کے درمیان کوئی فرق ظاہر کیا۔ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق نیب آرڈیننس کی شق نائن فائیو اے لاگو نہیں ہوسکتی۔ عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایک دن کے لیے حاضری سے استثناء دے دیا.

پبلک بیوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

نگران حکومت کا انتخابات کے دن لوڈشیڈنگ نہ ہونے کی ذمہ داری لینے سے انکار

اسلام آباد (پبلک نیوز) نگران حکومت نے پولنگ کے روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کی گارنٹی دینے سے انکار کر دیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا نیب کے قانونی عمل میں ہم مداخلت نہیں کر سکتے۔ تاہم انتخابات آزادانہ منصفانہ اور شفاف ہو نگے۔

پبلک نیوز کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و قانون علی ظفر نے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا ۔بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے ہر ممکن تعاون کرے گی۔ تما... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

سپریم کورٹ: راولپنڈی میں ہسپتالوں کی تعمیر سے متعلق درخواست، سیکرٹری کیڈ طلب

اسلام آباد (پبلک نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے راولپنڈی میں تعمیر سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کی گئی۔ عدالت نے اتوار کو سیکرٹری کیڈ اور متعلقہ ٹھیکیدار کو طلب کر لیا، چیف جسٹس نے ہسپتال کے دورے کا بھی عندیہ دے دیا۔

پبلک نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے راولپنڈی میں ہسپتالوں سے متعلق شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت میں چیف جسٹس نے کہا کہ 80 فیصد کام مکمل ہو چکا، باقی 20 فیصد کب مکمل ہوگا عدالت کو بتایا جائے،... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

پاکستان مسلم لیگ ن کا کراچی سے انتخابی مہم کا آغاز

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے روشنیوں کے شہر سے الیکشن 2018 کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔

پبلک نیوز کے مطابق میاں شہباز شریف چارٹرڈ طیارہ کے ذریعہ کراچی پہنچے جہاں ان کا استقبال لیگی رہنماؤں رانا مشہود اور سلیم ضیاء نے کیا۔ میاں شہباز شریف کراچی میں دو روز کے لیے رکیں گے۔

انتخابی مہم کا آغاز فیڈرشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) سے کیا گیا جہاں میاں شہباز شریف نے تاجروں اور صنعت کاروں سے خ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف درخواست سماعت

اسلام آباد (پبلک نیوز) الیکشن ٹربیونل میں عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری کر دیا۔

پبلک نیوز کے مطابق اسلام آباد الیکشن ٹرنیونل میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والی درخواستوں پر اپیل کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ جج نے استفسار کیا کہ کس بنیاد پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے۔ عائشہ گلالئی کے وکیل نے بتایا کہ حلف نامہ کی شق این کی بنیاد پر کاغذات کو مسترد کیا گیا۔

ج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے