مسلم لیگ ن کا کراچی سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(پبلک نیوز) مسلم لیگ (ن) کا شہر قائد سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، جس کے لیے پارٹی کے صدر شہباز شریف خصوصی طور شمولیت کریں گے۔
پبلک نیوز کےمطابق ملک بھر میں تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا، پارٹی قائد شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جہاں پر وہ مہم کا حصہ بنے گے اور اپنے حلقوں کا دورہ بھی کریں گے۔ دوران دورہ وہ مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے
شہباز شریف مہم کے دوران تاجروں اور میڈیا کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے اور اپنے حلق... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

زعیم قادری  کی ن لیگ سے بغاوت،این اے 133 سے آزادانہ الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی رہنما زعیم قادری نے این اے 133 سے آزادانہ حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازشریف میں تمہارے بوٹ پالش نہیں کر سکتا، حمزہ شہبازسن لو! لاہور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر زعیم حسین قادری نے پارٹی سے بغاوت کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق میرے بڑے بھائی ہے، جان تودے سکتا ہوں عزت نہیں دے سکتا۔ میں تمہارے بوٹ پالش ن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے