لاہورہائیکورٹ: نوازشریف، شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کیس کی سماعت

لاہور(پبلک نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کرنے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی گئی،عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیے۔

پبلک نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کرنے کے حوالے سے کارروائی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ  نے سماعت کی۔

درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ بطو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

لندن میں مقیم سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکے

لندن(پبلک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہے۔ بیماری کا بتا کر پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے سے قاصر رہے، ان کی صحافیوں کی نظر سے بچ نکلنے کی کوشش نکام ہو گئی۔

پبلک نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ لندن میں کئی ماہ سے مقیم ہیں اور بیماری کا وجوحات بیان کر کے پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے سے قاصر ہیں۔ لندن میں نواز شریف سے صحافی  گفتگو کر رہے تھے کہ اسی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

خواجہ آصف کے اثاثوں کی حیران کن تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کر لیں

اسلام آباد(پبلک نیوز) باکمال سیاستدان کے انوکھے ترین اثاثے، سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد  آصف کی جانب سے ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروائے گئے اثاثوں کی انوکھی تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کر لیں۔

پبلک نیوز کے مطابق سیاستدانوں کے اثاثوں کی ہوش ربا تفصیلات کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔ کسی نے اپنا محل چند لاکھ کا بتایا تو کسی نے اثاثوں کی مالیت کھربوں میں ظاہر کی۔ ایسی ہی داستان سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کے  اثاثوں کے حوالے سامنے آئی ہے ۔ اکاؤنٹ میں 3 کروڑ 33 لاکھ سے ز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

الیکشن میں عوام فیصلہ کریں گے کہ کس پارٹی نے خدمت کی:شہبازشریف

لاہور(پبلک نیوز) مسلم لیگ ن کراچی میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گی، پارٹی صدر شہباز شریف نے جلسے اور کاروباری حضرات سے ملاقاتیں کرنے کا اعلان کر دیا۔
پبلک نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن رہنماوں کی جانب سے شہر قائد میں آج الیکشن مہم شروع کر دی جائے گی۔ میاں شہباز شریف شہر قائد کے دوروزہ دورے کے دوران مسلم لیگ کے رہنماؤں کے حلقہ انتخاب کا دورہ کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ فیڈریشن چیمبرآف کامرس کا دورہ اور صنعتکاروں سے ملاقات کے علاوہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ شہباز شریف کے اعزاز می... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

عام انتخابات 2018، مصطفیٰ کمال نے حتمی امیدواروں کا اعلان کر دیا

 

کراچی (پبلک نیوز) کراچی سے پاک سرزمین پارٹی کےکون سے امیدوار انتخابی میدان میں اتریں گے؟پارٹی سربراہ مصطفیٰ کمال نےقومی اسمبلی کے انتخاب کے لئےحتمی امیدواروں کا اعلان کردیا۔

پبلک نیوز کے مطابق کراچی سے پی ایس پی کی ٹکٹوں پرالیکشن لڑنے والے حتمی امیدواروں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ مصطفی کمال  این اے 253 سےالیکشن لڑیں گے۔ این اے 254 سےارشد وہڑہ، این اے 247 سے فوزیہ قصوری   کا نام فائنل ہوا۔ این اے 236 سےقاری اشفاق، این اے 237آفاق جمال، این اے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے