پی ٹی آئی کا نہ کوئی کردار ہے نہ نظریہ، یہ ایک پگڑی اچھال پارٹی ہے: نواز شریف

اسلام آباد (پبلک نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک ایسی پارٹی ہے جس کا کوئی کردار ہے نہ نظریہ، یہ ایک پگڑی اچھال پارٹی ہے۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ایک صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان کے معاملہ پر آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کر دی ہے؟

جس پر سابق وزیر اعظم  میاں محمد نواز شریف نے جواب  میں کہا کہ یہ ایک ایسی پارٹی ہے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

آصف زرداری نے امیدواروں کے انتخاب کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے، جہاں ٹکٹ حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کے انتخابات کی منظوی دی جائے گی۔
پبلک نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وہ پنجاب سے انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں کی منظوری دیں گے۔
پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ، پنجاب کی قیادت کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست مرکزی قیادت کو بھیج دی گئی، جس پر آج آصف زرداری حتمی مشاو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

مسلم لیگ ن کا کراچی سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(پبلک نیوز) مسلم لیگ (ن) کا شہر قائد سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، جس کے لیے پارٹی کے صدر شہباز شریف خصوصی طور شمولیت کریں گے۔
پبلک نیوز کےمطابق ملک بھر میں تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا، پارٹی قائد شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جہاں پر وہ مہم کا حصہ بنے گے اور اپنے حلقوں کا دورہ بھی کریں گے۔ دوران دورہ وہ مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے
شہباز شریف مہم کے دوران تاجروں اور میڈیا کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے اور اپنے حلق... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

زعیم قادری  کی ن لیگ سے بغاوت،این اے 133 سے آزادانہ الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی رہنما زعیم قادری نے این اے 133 سے آزادانہ حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازشریف میں تمہارے بوٹ پالش نہیں کر سکتا، حمزہ شہبازسن لو! لاہور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر زعیم حسین قادری نے پارٹی سے بغاوت کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق میرے بڑے بھائی ہے، جان تودے سکتا ہوں عزت نہیں دے سکتا۔ میں تمہارے بوٹ پالش ن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے