لاہور کا شاہی قلعہ خوبصورت نقش ونگار کا شاہکار نمونہ

مغلیہ دور کا فن تعمیر، لاہور کا شاہی قلعہ خوبصورت نقش ونگار کا شاہکار نمونہ، 11سو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود مغلیہ تعمیر آج بھی خوبصورتی میں لاجواب ہے۔

تاریخ کے صفحات کی اوراق گردانی کی جائے تو زندہ دلوں کے شہر میں بہت سے ایسے مقام سامنے آتے ہیں جو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ جن مین شاہی قلعہ بھی ایک تاریخی عمارت کے طور پر اپنی پہچان رکھتا ہے۔ لاہورکا شاہی قلعہ خوبصورت نقش ونگاراور قدیم تعمیری ساخت پر بنی یہ عمارت اپنی ایک خاص پہچان رکھتی ہے۔

شاہی قلعہ میں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 گھنٹے پہلے

قلات میں سردیاں شروع، گیس غائب، لکڑی سے جلنے والے چولھے لوٹ آئے

قلات میں سوئی گیس کی بندش کے بعد سردی سے بچنے کے لیے لوگوں نے صدیوں پرانے لکڑی سے جلنے والے چولہوں کا استعمال شروع کر دیا ہے، جبکہ لوہے  سے بنائے گئے چولہوں کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام کی قوت خرید سے بھی باہر ہو چکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قلات میں سردیاں شروع ہو تے ہی سوئی گیس مکمل طور پر غائب ہو جاتی ہیں۔ سوئی گیس کی پریشانی سے تنگ آکر قلات کے شہریوں نے صدیوں پرانے لکڑی سے جلنے والے چولہوں کا  دوبارہ استعمال کر نا شروع کر دیا ہےجبکہ چولہے کی قیم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 روز پہلے

معروف نعت خواں جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

کراچی(پبلک نیوز) 7دسمبر2016ء کو ہونے والے المناک فضائی حادثے کو 2برس مکمل ہوگئے، سانحہ حویلیاں طیارہ حادثے میں پی آئی اے کی پرواز چترال سے اسلام آباد جارہی تھی کے حادثہ پیش آیا، فضائی حادثے میں معروف مبلغ جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے۔

 

"دل دل پاکستان" سے پہچان بنانے والے جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے، لیکن ان کی یادیں اور آواز آج بھی سب کے دلوں میں نقش ہیں۔ جنید جمشید لاہور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے فارغ التحصیل تھے،... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 روز پہلے

ملک میں معاشی بحران کا ذمہ دار کون؟

ملک کا معاشی بحران نئی حکومت کے لیے چیلنج بنا ہوا ہے۔ ڈالر کی قدر اور شرح سود کا تعین اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے۔ اس سارے معاملے میں کلیدی کردار گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا ہے۔

ڈالر کا 2بار لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو بے قدر کر دینا حکومت کے لیے باعثِ پریشانی ہے۔ آخری بار توروپیہ ڈالر کے مقابلے میں یکا یک گیارہ روپے گر گیا۔ روپےکی قدر میں اس کمی کی وجہ اوپن مارکیٹ نہیں بنی۔

وزیرِ خزانہ کہہ چکے ہیں کہ بیلنس آف پیمنٹ کا بھی کوئی بحران نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

3 دسمبر معذورں کاعالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پبلک نیوز) تین دسمبر معذورں کاعالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں معذروں کے علاج معالج کے لیے خصوصی اسپتال نہ ہونے کے برابر ہیں۔

 

نشینل انسٹیوٹ آف رہیبلٹشن میڈیکل پاکستان کا واحد سرکاری ہپستال جو ملک بھر کے دماغی اور جسمانی ہر عمر کے مریضوں کا علاج کر تا ہے روزانہ پانچ سو ماہانہ ماہانہ تقربیا دس ہزار اور سالانہ ایک لاکھ معذروں افراد میں جینے کی امنگ پیدا کرتا ہے۔

 

پاکستان میں معذور افراد کے لیے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ہفتے پہلے