پاکستان میں جعلی بنک اکاؤنٹس اور کالے دھن کو سفید کرنے کے تاریخی واقعات

ادریس شیخ

جعلی بنک اکاؤنٹس کے کالے دھن کو سفید کرنا، ہر ملزم کی اولین اور محفوظ ترین ترجیح سمجھی جاتی ہے، جعلی بنک اکاؤنٹس اور کالے دھن کو سفید کرنے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔

شریف خاندان پر جعلی بنک اکاؤنٹس کے ذریعے کالے دھن کو سفید کرنے کے الزامات کافی پرانے ہیں۔ حالیہ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز پر منی لانڈرنگ کے ذریعے تین ارب روپے سے زائد رقم بیرون ملک منتقل کرنے کا الزام ہے۔ ایسا ہی کچھ 1992 میں ہوا، جب کاشف مس... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

نواز شریف نے سیاسی کیریئر میں کب کب ڈیل کا سہارا لیا؟

ادریس شیخ

سابق وزیراعظم نوازشریف کسی بھی قسم کی ڈیل قبول کرنے کو جھٹلاتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ سابق وزیراعظم نے اپنے سیاسی کیریئر کے دوران متعدد بار ڈیل کی۔

حدیبیہ انجنیئرنگ، جاتی امرا محل، ایون فیلڈ پراپرٹیز، شریف ٹرسٹ، ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ، ایف آئی اے میں غیر قانونی بھرتیوں، رائے ونڈ روڈ کرپشن سمیت متعدد انکوائریز شروع کی گئیں۔

ہیلی کاپٹر کیس میں احتساب عدالت نے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

پاکستان کا آئین 45 برس کا ہو گیا

اسلام آبد(رمیشہ قریشی) پاکستان کا آئین آج 45 برس کا ہو گیا، دس اپریل 1973 کے آئین کی منظوری کا دن آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، جسے یوم دستور بھی کہا جاتا ہے، چودہ اگست 1973 کو ملک بھر میں نئے آئین کا نفاذ کر دیا گیا۔

 

پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری دی، جسے دو روز بعد 12 اپریل 1973 کو صدارتی منظوری ملی، اسی مناسبت سے آج پاکستان بھر میں آئین کی منظوری کا دن منایا جا رہا ہے، جسے یوم دستور بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستان کے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 ماه پہلے

وفاقی وزراء مہنگائی سے ستائے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے

سچ ہی کہتے ہیں سیاست کے سینےمیں کوئی دل نہیں۔ وزارت ملی تو شیخ رشید نےمہنگائی کیخلاف یوٹرن لے لیا۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گوشت مہنگا ہونے سےکوئی عذاب نہیں آئےگا۔ دوسری طرف وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے بڑی دعویٰ کر ڈالا۔ ان کا کہنا ہے کہ 4ہفتےبعد ملک میں نوکریاں ہی نوکریاں ہوں گی، کوئی بے روزگار ملے گا ہی نہیں۔

وزارت بھی کیا چیز ہے۔ شیخ رشید کے انداز ہی بدل گئے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر گیس، بجلی، ادویات مہنگی ہو سکتی ہیں تو گوشت مہنگا ہونے سے کوئی عذاب نہیں آئے گا۔

... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی40 ویں برسی

گڑھی خدا بخش(پبلک نیوز) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار بھٹو کی آج 40 ویں برسی منائی جار رہی ہے، سندھ میں عام تعطیل، ملک بھر سے جیالے گڑھی خدا بخش پہنچنے لگے، پیپلز پارٹی سیاسی پاور شو کرے گی۔

 

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 40 ویں برسی منائی جا رہی ہے، بانی پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں تعزیتی جلسہ منعقد کیا جائے گا، جس میں پورے ملک سے جیالے شرکت کریں گے۔ جلسہ عام سے پارٹی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 ماه پہلے