کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا عفریت کئی زندگیاں نگل گیا

بلال خان

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا عفریت، کئی زندگیاں نگل گیا، سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی، پی ایس پی رہنما عبدالحبیب ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے۔ پی ایس پی اور متحدہ کے دفاتر پر حملے سمیت 2کارکنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پچھلے برس بھی متعدد افراد لقمہ اجل بنے۔

 کراچی میں ٹارگٹ کلرپھرسراٹھانے لگے۔ گزشتہ سال کے ماہ دسمبرکی 9 تاریخ سے شہرمیں ٹارگٹ کلنگ کاسوئچ آن ہوا۔ 9 دسمبر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا آج 68واں یوم پیدائش

لاہور(شعیب ہاشمی) اپنی بہادری اور شجاعت سے قوم کا سَر فخر سے بلند کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 68 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔

 

راشد منہاس شہادت کا رتبہ حاصل کرنیوالے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے جو 17 فروری 1951ءکو کراچی کے ایک راجپوت گھرانہ میں پیدا ہوئے، ان کے خاندان اور عزیز و اقارب پاک فوج سے وابستہ تھے۔ راشد منہاس نے بھی پاک فضائیہ کا انتخاب کیا۔

 

راشد منہاس اگست 1971ء کو پائلٹ آفیسر بنے 20 اگست 1971ء... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ماه پہلے

پاکستان سپر لیگ میں کون سی ٹیم کی کتنی فتوحات ہیں؟

پبلک نیوز: پی ایس ایل میں اب تک ہونے والے مقابلوں میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20 فتوحات کے ساتھ پہلے اور پشاور زلمی 19 کامیابیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز شائقین میں مقبولیت کے لحاظ سے آگے ہیں لیکن 26 میچز میں صرف 9 کامیابیاں ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

اگر ہم پی ایس ایل میں اب تک کے ہائی ایس ٹوٹل کی بات کریں تو اس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 203 رنز کے ساتھ سرفہرست ہے جو اس نے 2017 میں لاہور قلندرز کے خلاف اسکور کیا۔

پی ایس ایل میں سب سے کم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

محمد بن سلمان کا دورہ اور پاک سعودیہ تعلقات

پاکستان سعودی عرب تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، ماضی میں بھی دونوں ممالک کے تعلقات کی نظیر نہیں ملتی، سعودی عرب ہر کڑے وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا، دونوں برادر اسلامی ممالک میں عسکری، معاشی، تجارتی، اور روحانی تعلقات ہیں۔

برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے پاکستان سے تعلقات بے نظیر و لازاوال ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ سعودی عرب ہر کڑے وقت میں وطنِ عزیز کی مدد کے لیے پیش پیش رہا۔ قرطاسِ تاریخ کے دہن کو زباں عطا کی جائے تو سب سنائی دیتا ہے اور وہ بھی باآواز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

ہنزہ کی خوبصورت مختلف رنگوں کی دستکاریاں

ہنزہ (حرا مصطفی) ہنزہ کی خوبصورتی کے چرچے تو دور دور تک ہیں لیکن جب ہنرمندی کی بات کی جائے تو مختلف رنگوں کی دستکاریاں ہر شخص کا دل موہ لیتی ہیں۔

 

پاکستان میں ہم جہاں چار موسموں سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہیں ہمیں اس بات پر بھی فخر ہونا چاہیے کہ اس خطے میں بہت سے فنون نے جنم لیا۔ پروان چڑھے اور آج بھی زندہ ہیں۔ پاکستان کی ثقافتی اور روایتی ہنر مندی اور دستکاری کو ایک کوزے میں بند کرنا ناممکن ہے۔

 

ٹیلنٹ اور ہنر کی بات کی جائے تو پاکستانی... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے