حکومت بدلی سال بدلا لیکن پولیس نہ بدلی، عوام میں پھیلا خوف و حراس

(پبلک نیوز) جعلی مقابلے آج کل کی بات نہیں، یہ کئی سالوں سے جاری ہیں، جنہوں نے عوام میں خوف و حراس پھیلا رکھا ہے۔ وردی پہنے ان قاتلوں کو کوئی پکڑنے والا نہیں۔ نقیب اللہ، انتظار، مقصود، امل اور بے شمار ایسے بے قصور لوگ ہیں، جن سے زندگی چھین لی گئی۔ آخر عوام کب تک اس سرکاری دہشت گردی کا نشانہ بنے گی؟

 

پاکستان میں جعلی پولیس مقابلے ایک رواج بن گئے ہیں، اور یہ رواج بنا خاندانی بادشاہت کی طرز رکھنے والی جمہوری حکومتوں میں، چاہے وہ بھٹو خاندان کی حکومت ہو یا شر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ماه پہلے

شاہینوں کا فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی

پبلک نیوز: ٹیسٹ سیریز میں شکست کا غم بھلا کر شاہینوں نے ون ڈے سیریز میں فتح کے لیے کمر کس لی ہے۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔  ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

 

جنوبی افریقا نے پاکستان کو پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کے لیے آئی تو اوپنر ہاشم آملہ اور ہینڈرکس نے اپنی ٹیم کو 82 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم کیا۔ ہینڈ... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

حکومت اپنی آئنی مدت پوری کر پائے گی یا نہیں؟

ہرمیت سنگھ

حکومت اپنی آئنی مدت پوری کر پائے گی یا نہیں؟ اپوزیشن نے حکومت کو کام کرنے کا پوارا موقع فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا تو دوسری جانب حکومت نے بھی اپوزیشن کو بوکھلاہٹ کا شکار قرار دے دیا۔

مفاہمت کی سیاست کے بادشاہ سابق صدر آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ بطور وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر پائیں گے۔

اپوزیشن جماعتیں خاص طور پر پیپلز پارٹی یہ کہتی چلی آئی ہے کہ وہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے حکومت کو کام کرنے کا پور... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) جسٹس آصف سعید کھوسہ ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فوجداری قوانین کے ماہر ہونے کے ناطے آپ نے دو سالوں میں گیارہ ہزار سے زائد رحم کی اپیلوں کے فیصلے کیے۔

 

جسٹس آصف سعید کھوسہ پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی، وزیراعظم عمران خان بھی شریک تھے۔ صدر مملکت عارف علوی نے چیف ج... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ماه پہلے

میاں ثاقب نثار کے بطور چیف جسٹس 2 سال 18 دن

2 سال 18 دن تک چیف جسٹس رہنے والے میاں ثاقب ںثار نے کرپشن سے لے کر عوامی فلاح وبہبود تک تاریخی مقدمات سنے اور ان پر فیصلے دیئے۔ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس، دہری شہریت، زیر زمین پانی کا استعمال، سکول کی فیسوں میں کمی، نقیب اللہ قتل کیس سمیت دیگر مقدمات کے فیصلوں کو خوب عوامی پذیرائی ملی۔

جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنی مدت ملازمت کے دوران کئی اہم مقدمات اور ازخود نوٹسز نمٹائے۔ پانامہ لیکس کیس سننے والے بینچ سے خود کو الگ کرکے شاندار مثال قائم کی۔

اکتیس دسمبر 2016 کو عدال... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے