کٹاس راج کے مندر، ہندو دیوتا شیو کی محبت کی لازوال نشانی

چوآ سیدن شاہ(پبلک نیوز) ضلع چکوال کی تحصیل چوآ سیدن شاہ سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کٹاس راج مندر آثار قدیمہ کے بیش قیمت اثاثہ ہیں، ہندوعقیدے کے مطابق یہاں واقع کٹاس راج تالاب ہندو دیوتا شیوکی محبت کی لازوال نشانی ہے جو انہوں نے اپنی بیوی ستی کے انتقال پر بہائے گئے آنسوؤں سے معرض وجود میں آیا۔

 

تاریخ کے جھروکوں میں ہمیں محبت کی انمٹ اور لازوال داستانیں پڑھنے سننے کو ملتی ہیں، یوں تو محبت کی کئی انمٹ داستانیں تاریخ کے اوراق میں بکھری پڑی ہیں، مگر ہندو ع... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

کونسی حکومتی شخصیت کے پاس کتنی سکیورٹی ہے؟

لاہور (پبلک نیوز) کونسی حکومتی شخصیت کے پاس کتنی سکیورٹی ہے؟ محکمہ داخلہ نے پنجاب اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں۔ سب سے زیادہ سکیورٹی اہلکار گورنرہاؤس میں تعینات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ سکیورٹی اہلکار گورنرہاؤس میں تعینات ہیں۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور کی  ذاتی رہائش گاہ پر 2 جبکہ گورنر ہاؤس میں 109 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر میں 4 پولیس اہلکار، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی پر 17 اور اسپیکر پ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

آج عظیم مثال قائم کرنے والے اعتزاز حسن شہید کی 5ویں برسی منائی جا رہی ہے

ہنگو(پبلک نیوز) وطن عزیز پر اپنی جان قربان کرکے مادر علمی اور سیکڑوں طالب علموں کی زندگیاں بچانے والے اور بہادری کی شاندار مثال قائم کرنے والے اعتزاز حسن کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ اعتزاز حسن کو 6 ستمبر 2015 کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔

 

 

آج 6 جنوری 2019 کو شہید اعتزاز حسن کی 5 ویں برسی منائی جا رہی ہے، شجاعت و قربانی کی عظیم مثال قائم کرنے والے 16 سالہ اعتزاز حسن نے آج سے 5برس قبل اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں زندگیاں ا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

گلاب جامن کو پاکستان کی قومی مٹھائی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(فیصل ساہی) گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار، حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئیٹر پر ہونے والے پول میں گلاب جامن کو سب زیادہ پسند کیا گیا، میٹھے میٹھے رس بھرے گلاب جامن ٹھنڈے اور گرم دونوں صورتوں میں دل کو بھاتے ہیں۔

 

خوشی کا کوئی موقع ہو یا تہوار، تو منہ میٹھا کرنا اور کروانا روایت بھی ہے اور ضرورت بھی، ایسے میں انواع و اقسام کی مٹھائیاں ہی اس کا بہترین ذریعہ ہیں۔ حکومت پاکستان نے کیا سروے اور سہارا لیا۔

مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

ذوالفقار علی بھٹو کا 91واں یوم ولادت

منیرساقی

پاکستان کی تاریخ میں قائداعظم محمد علی جناح کے بعد کسی کو عوامی پزیرائی ملی تو یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ وہ ذوالفقار علی بھٹو ہی تھے۔ وہ اپنی حیرت انگیز قائدانہ صلاحیتوں کے باعث قائدعوام، بابائے آئین کہلائے۔ قائدعوام کی آج سالگرہ ہے۔

قائدعوام، بابائے آئین غریبوں کے مسیحا، پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی عوام کے فلاح و بہبود اور انتھک جدوجہد سے عبارت تھی۔ انہوں نے 1974میں اسلامی سربراہی کانفرنس لاہورمیں کرا کے اپنی کرشم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے