'برڈ باکس چیلنج' قاتل مگر کیسے...؟

ادب، فن اور کھیل کسی بھی ہیئت میں ہوں انسان کی زندگی پر اچھے اثرات مرتب کرتے  ہیں۔ مگر آج کل گنگا الٹی بہتی نظر آ رہی ہے۔ بلیو وہیل گیم کی ہلاکتیں تو سب کو یاد ہی ہوں گی۔

آئس بکٹ چیلنج ہو یا کی کی چیلنج سب نے بہت سوں کی زندگیاں چھین لیں۔ آج کل کچھ ایسی ہی صورتحال ہے نیٹ فلکس سپرہٹ 'برڈ باکس' کی۔

اسے دیکھ کر بھی لوگوں کے ذہن میں نئے نئے خیالات ابھرے۔ اس کے ساتھ بھی لفظ چیلنج لگا دیا گیا اور سب لوگ آنکھوں پر پٹی باندھے جُت گئے۔

ہلاکتوں کا آغاز ہو چک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

سوائن فلو کیا ہے؟

سوائن فلو کاآغاز میکسیکو سے ہوا۔ مگر اب یہ وبائی مرض پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکا ہے۔ پاکستان میں 2009 میں اس مرض کی تشخیص ہوئی۔ یہ مرض جانوروں سے انسان اور انسانوں سے جانوروں میں منتقل ہوسکتا ہے۔

اس کے وائرس کی ساخت بدلتی رہتی ہے۔ سوائن فلو درحقیقت  سانس کی نالی کی خرابی کا مرض ہے۔ اس کا وائرس دفاعی نظام کو کمزور کر دیتا ہے۔

ابتدائی طور پر یہ عام انفلوئزا جیسا ہوتا ہے۔ مریض کو پہلے نزلہ زکام ہوتا ہے۔ اس کے بعد بخار، کھانسی، گلے اور جسم&n... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

بلوچستان میں خواتین، مرد پراسرار جلدی بیماری کا شکار

بیماری کیا ہے، اس کے محرکات کیا ہے، کچھ معلوم نہیں، پراسرار جلدی بیماری سے بلوچستان کے ضلع بولان میں خواتین، مرد، بچے سب ہی متاثر ہونے لگے۔ متعلقہ حکام نے نوٹس لے کر بیماری کا سراغ لگانے کی ٹھان لی۔

 

بلوچستان کے ضلع  بولان میں پھیلنے والی پرسرار بیماری نے سب کو ہی پریشانی سے دوچار کردیا۔ بولان میں خواتین، مرد اور بچے جزلد کو لپیٹ میں لینے والی اس بیماری کا شکار ہورہے ہیں۔ یہ بیماری کیا ہے اور اس کے پھیلنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں لیکن قیاس... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

حکومت بدلی سال بدلا لیکن پولیس نہ بدلی، عوام میں پھیلا خوف و حراس

(پبلک نیوز) جعلی مقابلے آج کل کی بات نہیں، یہ کئی سالوں سے جاری ہیں، جنہوں نے عوام میں خوف و حراس پھیلا رکھا ہے۔ وردی پہنے ان قاتلوں کو کوئی پکڑنے والا نہیں۔ نقیب اللہ، انتظار، مقصود، امل اور بے شمار ایسے بے قصور لوگ ہیں، جن سے زندگی چھین لی گئی۔ آخر عوام کب تک اس سرکاری دہشت گردی کا نشانہ بنے گی؟

 

پاکستان میں جعلی پولیس مقابلے ایک رواج بن گئے ہیں، اور یہ رواج بنا خاندانی بادشاہت کی طرز رکھنے والی جمہوری حکومتوں میں، چاہے وہ بھٹو خاندان کی حکومت ہو یا شر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے

شاہینوں کا فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی

پبلک نیوز: ٹیسٹ سیریز میں شکست کا غم بھلا کر شاہینوں نے ون ڈے سیریز میں فتح کے لیے کمر کس لی ہے۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔  ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

 

جنوبی افریقا نے پاکستان کو پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کے لیے آئی تو اوپنر ہاشم آملہ اور ہینڈرکس نے اپنی ٹیم کو 82 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم کیا۔ ہینڈ... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے