ملک میں معاشی بحران کا ذمہ دار کون؟

ملک کا معاشی بحران نئی حکومت کے لیے چیلنج بنا ہوا ہے۔ ڈالر کی قدر اور شرح سود کا تعین اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے۔ اس سارے معاملے میں کلیدی کردار گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا ہے۔

ڈالر کا 2بار لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو بے قدر کر دینا حکومت کے لیے باعثِ پریشانی ہے۔ آخری بار توروپیہ ڈالر کے مقابلے میں یکا یک گیارہ روپے گر گیا۔ روپےکی قدر میں اس کمی کی وجہ اوپن مارکیٹ نہیں بنی۔

وزیرِ خزانہ کہہ چکے ہیں کہ بیلنس آف پیمنٹ کا بھی کوئی بحران نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

3 دسمبر معذورں کاعالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پبلک نیوز) تین دسمبر معذورں کاعالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں معذروں کے علاج معالج کے لیے خصوصی اسپتال نہ ہونے کے برابر ہیں۔

 

نشینل انسٹیوٹ آف رہیبلٹشن میڈیکل پاکستان کا واحد سرکاری ہپستال جو ملک بھر کے دماغی اور جسمانی ہر عمر کے مریضوں کا علاج کر تا ہے روزانہ پانچ سو ماہانہ ماہانہ تقربیا دس ہزار اور سالانہ ایک لاکھ معذروں افراد میں جینے کی امنگ پیدا کرتا ہے۔

 

پاکستان میں معذور افراد کے لیے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 ماه پہلے

نہ وہ سردیاں رہیں، نہ وہ محفلیں!

وقت بدل گیا، انداز بدل گئے۔ سردیاں رہیں ویسی نہ یار رہے۔ سردیوں کی محفلیں، گپیں باتیں، سب ماضی کا قصہ بن گئیں۔ سردیوں میں دھوپ سینکنے اور مل بیٹھنے کے دم توڑتے رواج اب کمیاب ہوتے جا رہے ہیں۔

وقت کی یاد ہے، کوئی کینو لایا ہے تو کوئی مونگ پھلی، کسی کے پاس ڈھیروں یادیں ہیں تو کوئی لے آیا نت نئی خبریں، یار سارے جو مل بیٹھے ہیں۔ دھوپ بھی سینکیں گے۔ گپ شپ بھی ہوگی۔

سردی کے دنوں میں خوب ہل چل رہتی تھی۔ دھوپ میں بیٹھ کر خشک میوہ جات اور دوستوں کی محفل موسم کا لطف دوب... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

"کالاش" بین الاقوامی ثقافت قرار

پبلک نیوز: بین الاقوامی سطح پر پاکستانی ثقافت کا منفرد اعزاز، یونیسکو نے کالاش کی ثقافت کو بین الاقوامی ثقافت قرار دے دیا۔

بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ثقافت کا منفرد اعزاز، حکومت کی جانب سے قومی ثقافت ورثہ کو وفاقی وزرات تعلیم میں ضم ہونے کے اچھے نتائج آنے لگے۔ یونیسکو کی جانب سے کالاش کی ثقافت کو بین الاقوامی ثقافت قرار دے دیا گیا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پاکستان کو ملنے والی اس کامیابی کو پاکستانی ثقافت کی انفرایت قرار سراہا۔ بین الاقومی سطح پر پاک... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

گورودوارہ دربار صاحب کرتار پور اپنی نوعیت کا ایک منفرد مقام

لاہور(پبلک نیوز) کرتارپور میں واقع دربار صاحب گرودوارہ کا انڈین سرحد سے فاصلہ چند کلومیٹر کا ہی ہے اور نارووال ضلع کی حدود میں واقع اس گرودوارہ تک پہنچنے میں لاہور سے 130 کلومیٹر اور تقریباً تین گھنٹے ہی لگتے ہیں لیکن پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدہ تعلقات کی تاریخ نے اس سفر کو مزید طویل بنا رکھا ہے۔

 

تحصیل شکرگڑھ میں واقع سکھوں کا یہ مقدس مقام پاکستان اور انڈیا کے درمیان آج کل خبروں کا مرکز بنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریبِ حلف برداری میں آرمی چیف... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 ماه پہلے