چین کے قونصل خانہ پر حملہ کو ناکام بنانیوالے شہید اہلکار

پولیس کے 2 اہلکاروں اے ایس آئی اشرف داؤد اور کانسٹیبل عامر خان نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے چینی قونصلیٹ پر دہشت گرد حملہ پسپا کر دیا۔ وطن کی حرمت پر جان قربان کرنے والوں کو پبلک سلام کہتے ہے۔

خون دل دے کے نکھاریں  گے رُخِ برگِ گلاب

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

پولیس کے 2 اہلکاروں  اے ایس آئی اشرف داؤد اور کانسٹیبل عامر خان نے جانوں کانذرانہ پیش کرکےچینی قونصلیٹ پر دہشت گرد حملہ پسپا کردیا۔

شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کراچ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

اُردو کی نامور شاعرہ اور ادیبہ فہمیدہ ریاض72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاہور(پبلک نیوز) اُردو کی نامور شاعرہ اور ادیبہ فہمیدہ ریاض 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، مصنفہ کافی عرصے سے شدید علیل تھیں۔ ان کا انتقال اردو ادب کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔

 

فہمیدہ ریاض کا تعلق بھارتی ریاست اُتر پردیش کے ایک ادبی خاندان سے تھا، ان کو صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا، وزیر صحت پنجاب نے ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا فہمیدہ ریاض حقوق نسواں کی ایک توانا آواز تھیں۔

... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

یمن جنگ: ہلاکتوں اور بھوک کی علامت

یمن میں جاری جنگ معصوم بچوں کو زندگیاں نگلنے لگی۔ 2015 سے اب تک پچاسی ہزار بچے جنگ میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ مرنے والے بچوں کی عمریں پانچ برس یا اس سے بھی کم تھیں۔ دوسری جانب اس جنگ میں 80لاکھ افراد غذائی قلت کا بھی شکار ہوئے۔

یمن میں جاری خانہ جنگی دنیا کی خوبصورتی کو ابھی پوری طرح نہ دیکھنےوالی ننھی جانوں کو نگلنےلگی۔ 2015 سےشروع ہوانےوالی لڑائی کےبعد تقریباً پچاسی ہزاربچے ہلاک ہو چکے ہیں، جن کی عمریں پانچ سال اور اس سے کم ہیں۔ بچوں کی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن کےمطابق بچوں کی ہلاکت خ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

ملک بھر میں جشن ولادت رسولﷺ شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پبلک نیوز) ملک بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور عاشقانِ رسول اپنے اپنے انداز میں نبی مہربان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

 

جشن عید میلاالنبیﷺ کے موقع پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جائیں گے جبکہ ہر چھوٹے بڑے شہر، قصبے، کوچے، بازار، چوراہے برقی قمقموں سے منور کیے گئے ہیں اور ہر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

مشہور زمانہ شاعر فیض احمد فیض کی 34ویں برسی

لاہور (پبلک نیوز) رومانوی اور انقلابی شاعری کے خالق فیض احمد فیض کی 34 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ فیض احمد فیض کا لافانی کلام آج بھی ہر صاحب ذوق کی زبان پر تروتازہ ہے۔  اردو شاعری کا یہ عظیم شاعر بیس نومبر انیس سو چوراسی کو شعر و ادب کی دنیا کو خیر باد کہہ گیا۔

یہ خوں کی مہک ہے کہ لب یار کی خوشبو

کس راہ کی جانب سے صبا آتی ہے دیکھو

ظلم، ناانصافی اور جبرواست... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے