ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کی وجوہات کیا ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان مخالف بیان داغ دیا۔ اس بیان کی وجوہات کیا ہیں اور اسکا وقت کتنا اہم ہے؟

بغیر سوچے سمجھے بیانات دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کا وقت نہایت اہم ہے۔ جس وقت وزیرِ اعظم پاکستان متحدہ عرب امارات کے اہم  دورہ پر تھے، اس وقت امریکی صدر نے پاکستان کے خلاف زہر فشانی کی۔

ماہرینِ خارجہ امور کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے یہ بیان دیا۔ امریکہ کی ناکام افغان پالیسی اس کے&n... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

چودھری نثار کی خاموشی: حکمت عملی یا کچھ اور....

اسلام آباد چکری کے چودھری نثار علی خان کی خاموشی، حکمت عملی ہے یا ناراضی؟ قومی اسمبلی کے 2حلقوں میں شکست، صوبائی نشست کا بھی حلف نہ اٹھایا۔

اور تو اور سینیٹ اور صدارتی انتخابات کی دوڑ سے بھی باہر رہے۔ آخر ایسا کیا ہو گیا کہ چودھر ی نثار نے سیاسی سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ چودھری نثار کی گوشہ نشینی نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔

چوہدری نثار، دبنگ سینئر سیاستدان، ماضی میں وزارتِ داخلہ سمیت اہم ترین وزارتوں پر براجمان رہے۔ ان کا ن لیگ کے مرکزی اور با اثر تر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

فواد چودھری کے ایوان بالا میں داخلے پر پابندی کے حقائق کیا ہیں؟

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیرِ اطلاعات فواد چودھری کی جانب سے معافی مانگنے تک  ایوانِ بالا میں آمد پر پابندی عائد کر دی تھی ۔ آخر یہ معاملہ ہے کیا؟ کیا واقعی یہ سب کابینہ میٹنگ میں زیرِ غور آیا.

اس حوالےسے تحریک انصاف کے حلقوں میں چھڑ گئی۔ فواد چودھری نے پریس کانفرنس میں کابینہ میٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیرِ اعظم بارے کہا  تھا کہ وزیرِ اعظم نے چئیرمین سینیٹ کے رویے پر متبادل حکمتِ عملی بنانے پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ مگر حکومت تو حکومت خود پیپلز پارٹ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

ایون فیلڈ، العزیزیہ اسٹیل اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی بنیاد ہے کیا

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی بنیاد کیا ہے نواز شریف اور ان کے بچے کیسے ایک دوسرے سے متضاد موقف اپناتے رہے۔

شریف خاندان کے خلاف نیب نے 3 ریفرنسز ایون فیلڈ ریفرنس، العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز دائر کیے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو احتساب عدالت  سے سزا ہو چکی۔ ہائی کورٹ نے سزا معطل کردی۔ سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ رہا معاملہ حسن اور حسین نواز کا تو  عدالت کی جانب سے... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

وادی نلتر گلگت کے حسین سیاحتی مقامات اور برف باری کا سلسلہ

گلگت (پبلک نیوز) سردی کے آتے ہی گلگت کے علاقے نلتر میں برف باری کے بعد اسکیٹنگ شروع ہو گئی ہے جس کے لیے دور دور سے لوگوں نے نلتر کا رخ کر لیا ہے، جبکہ دوسری جانب برف باری کے باعث راستے بند ہو گئے ہیں اور صرف جیپ میں ہی نلتر تک پہچا جا سکتا ہے۔

 

وادی نلتر گلگت کے حسین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے،ہمیشہ کی طرح اس سال بھی موسم سرما کے آتے ہی برف باری کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے،اب تک نلتر میں 3 فٹ تک برف باری پڑ چکی ہے،جسکے ساتھ ہی اس خوبصورت علاقے نلتر میں اسکی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے