خوشاب: صحرائے تھل کا دروازہ

پاکستان کا خوبصورت شہر خوشاب، تھل کے صحرا کا دروازہ، خوشاب پاکستان کی قدرتی حسن کی ایک مثال ہے۔ اسی حسن کو اجاگر کرنے کے لیے پاکستان ہیریٹیج کلب کی واک ہوئی۔

پاکستان ہیرٹیج کلب کے زیر اہتمام گیارہویں فوٹو واک کا پنجاب کے ضلع خوشاب میں انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے ضلع خوشاب کی اہم اور تاریخی عمارات کا دورہ کیا۔ شرکاء کوعمارات کی تاریخ اور اہمیت سے روشناس کرایا۔

خوشاب شہر کی تاریخی عمارات، حویلیوں، دیوانوں، گردواروں کی تاریخی اہمیت اجاگر کی گئی۔ شرکاء نے واک کے انعق... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

عید میلاد النبی دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے مسرت کا دن

عید میلاد النبی دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مسرت کا دن ہے۔ لاہور میں بھی جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔

ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ مساجد اور گھروں میں چراغاں کے ساتھ درود و سلام کی محافل سجائی جارہی ہیں۔ بارہ ربیع الاوّل کو جشن عید میلاد النّبی صلی اللہ علیہ وسلم شایانِ شان اور مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کا آج یوم ولادت منایا جارہا ہے

اسلام آباد(پبلک نیوز) ہر سال کی طرح اس سال بھی 9 نومبر آج کے دن مفکر پاکستان اور شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کا یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کی الگ مملکت کیلئے اپنے خطبۂ الٰہ آباد میں پورا نقشہ پیش کیا۔

 


یوم اقبال کے موقع پر پورے پاکستان میں تعلیمی اداروں میں تقاریری مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں اور ان میں اقبال کے کلام اور ان کی شخصیت پر بحث کی جاتی ہے۔ انہوں نے اپنی شاہری سے مسلمانوں کو بیدار... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے

مانسہرہ کا علاقہ 'شڑاں' قدرتی نظاروں کی آماجگاہ

مانسہرہ (پبلک نیوز) وادی کاغان کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں، مگر اسی علاقے میں واقع خوبصورت وادی شڑاں قدرتی نظاروں اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔ لیکن اس مقام پر قدرت کا نظارہ کرنے کے لیے پہنچنا بھی کوئی اتنا آسان نہیں۔

پاکستان میں جنت کا نظارہ پیش کرنے والے خوبصورت علاقوں کی کوئی کمی نہیں  ہے۔ قدرت کے نظارے پیش کرنے والوں علاقوں میں مانسہرہ کا علاقہ شڑاں اپنی مثال آپ ہے۔ بلند و بالا پہاڑ وسیع سبزہ زار اور سادہ زندگی شڑاں فارسٹ میں وہ سب کچھ ہے جو دل جیت لے۔... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

شہباز شریف کا ریمانڈ اور پروڈکشن آرڈر

نئے پاکستان میں ہر جانب بلا تفریق احتساب کی گونج ہے۔ کرپٹ عناصر کی کرپشن پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی ہے۔ این آر او نہ دیئے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔

مگر دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیتے ہیں۔ شہباز شریف زیرِ تفتیش ملزم ہیں۔ وہ نیب کے ریمانڈ پر ہیں۔ نیب ان سے اشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن پر تحقیارت کر رہا ہے۔ مگر ان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر نے سے نیب کی تفتیش متاثر ہوتی ہے۔

قانون کی رو سے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے