یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا

 

پپبلک نیوز: چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ مسجد کا نام چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدورو کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مسجد میں بیک وقت 20 ہزار نمازی نماز ادا کر سکیں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق چیچنیا کے شہر شالی میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ شاندار تعمیراتی شاہکار، فن تعمیر کا عالی شان نمونہ  جس میں نقش و نگار، خوبصورت گنبد، چاروں اطراف دالان، کاشی کاری، خطاطی اور داخلی درواز ے خوبصورتی سے مزین تزئین و... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ہفتے پہلے

"آؤ بنانیں سرسبز پاکستان "

 

انڑاسٹیسٹ اور پبلک نیوز کے اشتراک سے باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا۔اس مہم میں ملک بھر میں ایک کروڑ چالیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔

 

 تفصیلات کے مطابق فیڈریشن ہاوس کراچی اور ایف پی سی آئی اسلام آباد کے تحت اس تقریب کا انقعاد کیا گیا تھا۔ تاجر برادری نے بھی انٹراسٹیٹ اور پبلک نیوز کی سرسبز پاکستان مہم کا خیرمقدم کیا ہے۔ کاروباری حضرات کا کہنا تھا کہ وہ اس مہم میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ملک بھر میں دیگر تقریبات کے علاوہ تاجر برادری ن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ہفتے پہلے

سیہون شریف، قدیمی مقامات سے مالامال لال شہباز قلندر کی نگری

 

سیہون شریف یوں تو تاریخی شہر اور عظیم صوفی بزرگ حضرت لال شہباز قلندر کی نگری کے نام سے پہچانا جاتا ہے لیکن سیہون اور آس پاس میں کچھ قدیمی مقامات بھی واقع ہیں جن میں الٹہ قلعہ، لال باغ، لکی شاہ صدر کے قدرتی چشمے اور علیؑ مولا کے کچروی کے مقام زائرین اور سیاحوں کی  توجہ کا مرکز ہیں۔

 

پنجتن باغ حضرت علیؑ کرم اللہ وجہہ الکریم کے نام سے منسوب  ہے۔ قدرتی پانی کے چشمے اور مولا علیؑ مشکل کشا کے کچروی کا مقام سیہون سے تقریباً 45 کلومیٹر دور بڈو جبل کے پہا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

عشق اور محبت کی لازوال داستان

 

دریائے ہاکڑا کی جاگیر اور وسیب دھرتی سے تعلق رکھنے والی لوک داستان کی وارث (سسی) کا تعلق  ہندو گھرانے سے تھا۔ جس کا تعلق جنوبی پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان کے نواحی قصبہ بھٹہ واہن سے تھا۔ جس کا باپ ایک آدم نامی ہندو سردار تھا۔ جس کو اس وقت کے جوتشی نے پیشین گوئی کی کہ تمہارے گھرانے میں ایک لڑکی پیدا ہوگی اور وہ ایک مسلمان لڑکے سے عشقِ کرے گی۔ جس پر اس کا باپ آگ بگولہ ہو گیا اور پیدا ہونے والی لڑکی کو ایک صندوق میں زیورات سمیت بند کرکے دریا کی لہروں کے حوالے کر دیا۔ جہاں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

9 سو ایکڑ پر مشتمل ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی

 

کراچی (پبلک نیوز) شہر قائد میں سپر ہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی۔ 9 سو ایکڑ پر مشتمل مویشی منڈی میں اب تک ڈیڑھ لاکھ جانور لائے جا چکے ہیں۔ چھٹی کے روز اہلیان کراچی نے بھی مویشی  منڈی کا رخ کیا۔

 

ایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی سپرہائی وے پرلگ گئی۔ 9 سو ایکڑ پر محیط اس منڈی میں 48 بلاک بنائے گئے ہیں جن میں سے 6 وی وی آئی پی 22وی آئی پی بلاک لگائے گئے ہیں۔

 

مویشی منڈی انتظامیہ کے مطابق اب تک ڈیڑھ ل... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے