دیامر بھاشا ڈیم اور پاکستانی عوام کی امیدیں!

شنید ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پر اسی مالی سال تعمیری کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ اس نئے تعمیر ہونے والے ڈیم کے بارے میں ہمارے چیف جسٹس اور ملک کے وزیر اعظم قوم کو بہت سارے خواب دکھا چکے ہیں لیکن سوال یہ جنم لیتا ہے کہ دیامیر بھاشاڈیم کی افادیت کیا ہے؟

سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ بہتے ہوئے پانی کو ذخیرہ کر کے قابل استعمال بنانے کو ڈیم کہتے ہیں۔ پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے ایسی ہی جگہ موضوع ہے جو دو اطراف سے پہاڑوں سے گھری ہو۔ ڈیم ہمیشہ تنگ دریائی وادی میں بنائے جاتے ہیں جس... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

تحریک انصاف ضمنی انتخاب میں جیتی ہوئی نشستیں کیوں ہار گئی؟

پبلک نیوز: پاکستان تحریک انصاف  ضمنی انتخاب میں کئی جیتی ہوئی نشستیں ہار گئی، جن میں قومی اسمبلی کی3 ، پنجاب اسمبلی کی 4 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی 2 نشستیں شامل ہیں۔ نشستیں ہارنے میں ایک وجہ توٹرن آؤٹ کا کم ہونا تھا، اس کے ساتھ بھی کئی وجوہات تھیں۔

پاکستان تحریک انصاف  ضمنی انتخاب میں  کئی جیتی ہوئی نشستیں ہار گئی، جن میں 3 قومی اسمبلی ،4 پنجاب اسمبلی اور 2 خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستیں شامل ہیں۔

تحریک انصاف کے ہارنے کی  ایک وجہ تو کم ٹرن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

ضمنی الیکشن کے بڑے ٹاکرے، کون جیتا، کون ہارا؟

پبلک نیوز: ضمنی انتخابات میں چار نشتیں جیتنے کے بعد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کی تعداد ایک سو پچپن ہو گئی، ن لیگ کے اراکین قومی اسمبلی کی تعداد اکاسی سے پچاسی ہو گئی، پیپلزپارٹی کوئی سیٹ نہ جیت سکی، قومی اسمبلی میں جیالوں کی تعداد 54 ہی رہے گی۔

قومی اسمبلی کی گیارہ نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور ن لیگ نے چار چار نشستیں حاصل کیں۔ مسلم لیگ ق نے دو اور متحدہ مجلس عمل نے ایک نشست اپنے نام کی۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

گزشتہ 3 برس میں کس سینیٹر نے سرکاری خرچ پر کتنے دورے کئے؟

پبلک نیوز: پاکستان معاشی بحران سے دوچار ہے اس  بارے میں تو کوئی دو رائے نہیں، لیکن ایک طرف کفایت شعاری ہے تو دوسری طرف اراکین پارلیمنٹ کے غیر ملک دورے  جن پر ماضی میں قومی خزانے سے کروڑوں روپے خرچ کیے جاتے رہے۔ کفایت شعاری اور پیسہ بچانے کی دعویدار حکومت کو ایسے اللوں تللوں کو روکنے پر بھی توجہ دینا ہوگی۔ 

ایک طرف حکومت قرضوں کے لیے کوششیں کر رہی ہے اور دوسری جانب  ماضی میں اراکین سینیٹ کے غیر ملکی دورے پر کروڑوں روپے خرچ کر نے کی روایت ہے جس پر اب... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

ضمنی الیکشن: قومی و صوبائی حلقوں میں کتنے ووٹرز، کون کون مد مقابل؟

(پبلک نیوز) اس وقت سبھی نگاہیں ضمنی انتخابات پر ٹکی ہوئی ہیں۔ آج پاکستان میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کل 35 حلقوں میں پاکستانی اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ یہاں تمام حلقوں میں ووٹرز کی تعداد، خواتین ووٹرز، مرد ووٹرز اور متعلقہ حلقہ میں الیکشن میں حصہ لینے والے بڑے امیدواروں کا تذکرہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔

این اے35/بنوں

کل ووٹرز کی تعداد 5لاکھ 82ہزار7سو85... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے