9/11حملہ کو17 سال بیت گئے

 

9/11حملہ کو17 سال بیت گئے۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونے والے حملہ میں 3ہزار افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 6ہزار سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ اس حملہ نے دنیا کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا۔ سارا ملبہ مسلمانوں پر گرا۔ نائن الیون نے دنیا کا نقشہ بدل دیا۔

 

11ستمبر 2001 کا سورج امریکا کے لیے قیامت بن کرطلوع ہوا۔ دہشت گردوں نے ہائی جیک کیے گئے دو طیارے نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سےٹکرا دیئے اور دنیا کی بلند ترین عمارت منٹوں میں زمین بوس ہو گئی۔

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے70برس بیت گئے

کراچی(پبلک نیوز) بابائے قوم قائداعظم کو دنیا سے رخصت ہوئے ستربرس بیت گئے، نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی آج ان کا یوم وفات منائیں گے رہے ہیں۔ بابائے قوم کی برسی کی مناسبت سے آج ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

قوم انگریز سامراج اورہندو بنیئے سے نجات دلانے پر بانی پاکستان قائداعظم کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ بابائے قوم کی برسی کی مناسبت سے آج ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ محسن پاکستان قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے

گورنر ہاؤسز تک عوام کی رسائی اور گرتی معیشت کو درپیش مسائل

پبلک نیوز: دو صوبائی گورنرز کے شاہانہ محلات جزوی طور پر عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ عوام بڑی تعداد میں ان محلات کی سیر میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔

کراچی، لاہور اور بھور بن کے گورنر ہاؤس تک عوام کو جزوی رسائی دے دی گئی۔ مگر کیا اس سے  قرضوں کے بھنور میں پھنسی ملکی معیشت کی ناؤ کو ڈوبنے سے بچایا جا سکتا ہے؟

نئی حکومت کی سادگی مہم کو ہر جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ عوام کی ملکیت گونر ہاؤس کو عوام کے لیے کھول دینا بھی خوش آئند مگر اس سے مالی فوائد کا حصول ناممکن۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

نتھیاگلی: حسین نظاروں کی آماجگاہ

(پبلک نیوز) نتھیاگلی زمین پر ایک جنت، گھنے جنگلات، خوبصورت وادیاں، دور تک پھیلے سبزے نے اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے ہوئے ہیں۔ قدرت کی خوبصورت کاریگری کو دیکھنے یہاں سیاحوں کی بڑی تعداد حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔

سرسبز پہاڑوں پر ٹھنڈا اور خوشگوار موسم سیاحوں کی کشش کا مرکز وادی گلیات میں ملک بھر سے آئے ہوئے سیاحوں ڈیرے ڈالتے ہیں۔ سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی سے سیاح خوب لطف انداز ہوتے ہیں۔ پہاڑوں کی چوٹیوں سے گرتی آبشاریں بھی دلفریب نظارہ پیش کرتی ہیں۔مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

ممنون حسین کے دورِصدارت پر ایک نظر

کراچی(پبلک نیوز) صدرِ مملکت پارلیمان کا حصہ ہوتا ہے۔ ممنون حسین نے پارلیمان میں خطاب کرنے کا آئینی فریضہ بھی ہمیشہ بروقت ادا کیا۔ ممنون حسین کا دورِ صدارت اس لحاظ سے قابلِ ستائش و تحسین رہا کہ انہوں نے ایوانِ صدر میں قومی زبان اردو کو فروغ دیا۔ اپنے غیر ملکی دوروں پر ہمیشہ اردو بولی۔

ممنون حسین اپنی دورہ صدارت میں قومی زبان کی ترویج میں کوشاں رہے۔ اس کے علاوہ انسدادِ پولیو مہم میں ان کا کردار مثالی رہا۔ آپ تنازعات کا شکار بھی ہوئے۔ علمائے کرام سے سود بارے گنجائش نکالن... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے