جب پاک بحریا کی محض ایک آبدوز نے بھارتی نیوی کے چھکے چھڑا دیئے

کراچی (پبلک نیوز) جنگ ستمبر میں بحریہ نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیئے، آپریشن دوارکا نے دشمن کے دلوں پر لرزہ طاری کردیا۔ آبدوز غازی نے اپنے نام کی لاج رکھی، پوری قوم آج بحریہ کا دن منا رہی ہے۔

انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں بری اور فضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقہ سے انجام دیا لیکن 8ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام رہا، آپریشن دوارکا میں پاکستان نیوی نے دشمن کے دلوں پر لرزہ طاری کر دیا۔

طیارہ بردار جہاز نہ ہونے کے باوجود پاک بحریہ نے بہادری اور پیشہ وارانہ... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

وزیر اعظم کی سادگی مہم اور اراکین کی شہ خرچیاں

وطنِ عزیز میں انتقالِ اقتدار کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ نئی جمہوری حکومت  قائم ہو چکی ہے۔ خوش آئند بات ہے کہ نئی حکومت  کی ترجیح سادگی اپنانا ہے۔ مگر اس سادگی مہم میں کیا  اراکینِ پارلیمان اپنا حصہ ڈال پائیں گے؟

پارلیمان نئی، بہت سے اراکین بھی نئے مگر کیا ان اراکین کی سوچ بھی نئی؟ پارلیمنٹ لاجز منتظر تھے نئے مکینوں کے، ان کی آمد تو ہو گئی مگر یہ کیا، لگ یوں رہا ہے کہ اراکینِ پارلیمان حکومت کی سادگی مہم کا حصہ بننے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ سادگی م... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

6 ستمبر 1965ء کے عینی شاہدین کیا کہتے ہیں؟

ملک بھر میں یوم دفاع فخر اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔ بیدیاں بی آر بی نہر سے ملحقہ آبادیوں میں آج بھی وہ لوگ اس وقت کو یاد کرتے ہیں جو 1965 کی جنگ کے عینی شاہدین ہیں۔

آزادی کی فضاء پر جب بھی مخالف قوتیں غاصب ہوتی ہیں تو ولولے فولادی ہو جاتے ہیں اور پاکستانی فوج کے ساتھ پوری قوم اپنی کمر کس لیتی ہے۔ یہ ہیں 82 سالہ بتو خان جنہوں نے مجاہد بن کر 1965 کی جنگ کو نہ صرف دیکھا بلکہ وطن کا سجیلا جوان بن کر جنگ میں خود بھی حصہ لیا۔

بی آر بی نہر سے ملحقہ گاؤں میں رہنے و... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

ایم ایم عالم نے پاکستان کے دفاع میں جرات و بہادری کی مثال قائم کر دی

لاہور(پبلک نیوز) پینسٹھ کی جنگ میں اپنی جرت مندانہ صلاحیتوں سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ایم ایم عالم نے تاریخ رقم کی۔ محمد محمودعالم (جنہیں ایم ایم عالم بھی کہا جاتا ہے) پاکستان کے جنگی ہوا باز تھے۔ جن کی وجہ شہرت گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے۔

پینسٹھ کی جنگ میں سکاڈرن لیڈر ایم ایم عالم کا نہ بہلائے جانیوالا کارنامہ، چھ ستمبر کو ایف ایٹی سکس صابری جیٹ میں اڑان بھری اور دشمن کی سر حد کو چیرتے ہوئے دشمن پر زرب ک... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے

جنگ 1965: جب پاک افواج نے ناپاک بھارتی عزائم خاک میں ملا دیئے

1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک افواج نے دشمن کو چھٹی کا دودھ یاد کرا دیا۔ دشمن کو ایسی شکستِ فاش سے دوچار کیا کہ جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس جنگ کا پس منظر کیا تھا اور پاک افواج نے کس بہادری اور بہترین جنگی حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا۔

وہ جنگ جس میں  پاک افواج نے ناپاک بھارتی عزائم کو خاک میں ملادیا۔ پاک افواج نے جواں مردی ، بہادری اور جنگی مہارت کا وہ شاندار  نمونہ پیش کیا جس کی مثال دنیا کی جنگی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس جنگ کی وجہ بنیں رن آف کچھ پر ہونے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے