6 ستمبر 1965ء کے عینی شاہدین کیا کہتے ہیں؟

ملک بھر میں یوم دفاع فخر اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔ بیدیاں بی آر بی نہر سے ملحقہ آبادیوں میں آج بھی وہ لوگ اس وقت کو یاد کرتے ہیں جو 1965 کی جنگ کے عینی شاہدین ہیں۔

آزادی کی فضاء پر جب بھی مخالف قوتیں غاصب ہوتی ہیں تو ولولے فولادی ہو جاتے ہیں اور پاکستانی فوج کے ساتھ پوری قوم اپنی کمر کس لیتی ہے۔ یہ ہیں 82 سالہ بتو خان جنہوں نے مجاہد بن کر 1965 کی جنگ کو نہ صرف دیکھا بلکہ وطن کا سجیلا جوان بن کر جنگ میں خود بھی حصہ لیا۔

بی آر بی نہر سے ملحقہ گاؤں میں رہنے و... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

ایم ایم عالم نے پاکستان کے دفاع میں جرات و بہادری کی مثال قائم کر دی

لاہور(پبلک نیوز) پینسٹھ کی جنگ میں اپنی جرت مندانہ صلاحیتوں سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ایم ایم عالم نے تاریخ رقم کی۔ محمد محمودعالم (جنہیں ایم ایم عالم بھی کہا جاتا ہے) پاکستان کے جنگی ہوا باز تھے۔ جن کی وجہ شہرت گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے۔

پینسٹھ کی جنگ میں سکاڈرن لیڈر ایم ایم عالم کا نہ بہلائے جانیوالا کارنامہ، چھ ستمبر کو ایف ایٹی سکس صابری جیٹ میں اڑان بھری اور دشمن کی سر حد کو چیرتے ہوئے دشمن پر زرب ک... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

جنگ 1965: جب پاک افواج نے ناپاک بھارتی عزائم خاک میں ملا دیئے

1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک افواج نے دشمن کو چھٹی کا دودھ یاد کرا دیا۔ دشمن کو ایسی شکستِ فاش سے دوچار کیا کہ جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس جنگ کا پس منظر کیا تھا اور پاک افواج نے کس بہادری اور بہترین جنگی حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا۔

وہ جنگ جس میں  پاک افواج نے ناپاک بھارتی عزائم کو خاک میں ملادیا۔ پاک افواج نے جواں مردی ، بہادری اور جنگی مہارت کا وہ شاندار  نمونہ پیش کیا جس کی مثال دنیا کی جنگی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس جنگ کی وجہ بنیں رن آف کچھ پر ہونے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

1956سے اب تک ایوان صدر کے مکینوں کی داستان

عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہو گئے۔ ملکی تاریخ کے 13صدور میں سے 4فوجی جبکہ 9سویلین نے یہ عہدہ سنبھالا۔ سویلین میں 2 صدور آصف علی زرداری اور ممنون حسین نے مدت مکمل کی۔

اسکندر مرزا پاکستان کے پہلے صدر تھے جو 23مارچ 1956سے27اکتوبر 1958تک عہدے پر فائز رہے۔

ایوب خان 27اکتوبر 1958سے 25مارچ 1969ء تک صدر رہے۔

تیسرے صدر یحییٰ خان نے 25مارچ 1969 کو عہدہ سنبھالا اور اور سقوط ڈھاکہ کے بعد یعنی 20دسمبر 1971تک اس منصب پر بیٹھے رہے۔

ذوالفقار علی بھٹو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس کی دلچسپ کہانی

پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس میں ہی وزراء کی عدم دلچسپی نے کام کام اور بس کام کے وژن کا پول کھول دیا۔ وزیر ہاوسنگ اجلاس کے دوران خواب خرگوش کے مزے لوٹتے رہے۔ وزیر اطلاعات نظریں چھپا کرموبائل فون پر مصروف رہے۔

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب کا بینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء اور محکموں کے سیکریٹریز بھی موجود تھے۔ وزیرہاوسنگ اور سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کابینہ کے اجلاس کے دوران خواب خرگوش کے مزے لوٹتے رہے۔

وزیر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے