"یوم مزدور ہے، چھٹی ہے، مرا فاقہ ہے"

سدرہ غیاث

عالمی دن بیشترحضرات جہاں فیملی کے ساتھ گزارتے ہیں۔ وہیں آج یوم مزدور کے موقع پر بھی مزدور طبقہ روزگار کی تلاش میں گھر سے نکلے ہیں۔ مگر بہت سے مزدور رات کو خالی ہاتھ ہی گھر لوٹ جاتے ہیں۔ جو بے روزگاری اور نہ امیدی کا مؤجب بن رہا ہے۔

جو موت سے نہ ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا

اک رات خالی ہاتھ جو مزدور گھر گیامزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پبلک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا دن منایا جا رہا ہے، مزدور جو سب کی سنتا ہے لیکن اس کی سننے والا کوئی نہیں، یکم مئی کو ہر سال کی طرح یوم مزدور تو منایا جا رہا ہے لیکن محنت کش آج بھی روزی کمانے کا وسیلہ ڈھونڈے گا، دیہاڑی لگی تو کھائے گا ورنہ فاقہ اس کی صحت پر گراں نہیں گزرتا۔

 

آج یوم مزدور ہے، تمام سرمایا کار چھٹی پر ہوں گے۔ اسکول، دفاتر، فیکٹریاں کارخانے بند رہیں گے، مزدوری کا کوئی وسیلہ نہیں، اس لیے مزدور کے بچے آج بھوکے ر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام بل میں کیا کیا شامل ہے؟

لاہور (پبلک نیوز) پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسود ہ قانون منظور کر لیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے بل کی منظوری کے خلاف ایوان کے اندر بھرپور احتجاج کیا گیا۔ نئے بلدیاتی نظام میں کیا کچھ شامل ہے اس کے بارے میں یہاں متن کے نکات پیش کیے جا رہے ہیں۔

متن کے مطابق نئے نظا م میں ویلیج کونسل اور شہروں میں محلہ کونسل کا انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر ہو گا۔ تحصیل اور میونسپل کی سطح پر انتخاب جماعتی بنیادوں پر ہوگا۔ سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنے پینل دیں گی۔ بل ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

قوم کے معمار .... نقل کے تجربہ کار

نااہلی، بدنیتی یا بااثر مافیا، سندھ میں سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار نے لاکھ جتن کیے پر نقل نہ رک سکی، پہلے میٹرک کے امتحانات اور اب انٹر میں بھی نقل کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے کوئی بھی تعیلمی بورڈ اس لعنت کو ختم نہیں کرسکا۔

پرچہ اپنے وقت سے پہلے ہی آوٹ ہو کر واٹس ایپ گروپوں میں پہنچ جاتا ہے اور امتحانی سنٹروں کے اندر کھلے عام گائیڈ، موبائل فون اور کتابوں کا استعمال کرکہ نقل کی جاتی ہے۔ چند نمائشی کاروائیوں اور رسمی بیانات کے علاوہ اس سلسلہ میں کوئی ٹ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی (پبلک نیوز) آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں سندھ وزیر اعلی ہاؤس سے جاری فنڈز میں اربوں روپے کی بے ضابطیگیوں کا انکشاف، ترقیاتی فنڈز بغیر کسی حساب کے جاری کیے گئے، جبکہ وزیراعلی ہاؤ س کے 178.686 ملین کے ریکارڈ پر بھی آڈیٹر جنرل نے شکوک ظا ہر کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 2018/17 کی رپورٹ میں وزیر اعلی ہاؤس سندھ میں اربوں روپے کے فنڈز میں خرد برد کا انکشاف کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس نے سال17۔ 2016 کے لیے مجموعی طور پر 11 ارب 48 کروڑ روپے سے زائد... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے