آزادی اور حقوق کی علامت، جمہوری جدوجہد کے ہیرو نیلسن منڈیلا

 

پبلک نیوز: اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں آج نیلسن منڈیلا ڈے منایا جارہا ہے۔ سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے منڈیلا نے 27 برس تک جیل کاٹی۔ یہ دن منانے کا مقصد لوگوں کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی ترغیب دینا ہے۔

 

آزادی اور حقوق کی علامت ، جمہوری جدوجہد کے ہیرو نیلسن منڈیلا، جنوبی افریقہ کے سابق صدر کی سالگرہ کے موقع پر آج دنیا بھر میں نیلسن منڈیلا ڈے منایا جارہا ہے۔ عزم، ہمت، جرات اور قربانی کہیں یا نیلسن منڈیلا، یہ ایک ہی تصویر کے دو رخ ہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد يوسفی کی پہلی برسی

 

طنزومزاح کا عہد يوسفی تمام ہوئے ایک برس بیت گیا۔ ممتاز مزاح نگار اور صاحبِ طرز اديب مشتاق احمد يوسفی کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ يوسفی صاحب 20 جون 2018 کو کراچی کے نجی اسپتال ميں انتقال کر گئے۔

 

صاحب طرز اسلوب نگار مشتاق يوسفی 4ستمبر 1923کو ریاست راجستان کے شہر جے پور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے آگرہ یونیورسٹی سے فلسفہ میں ایم اے کیا اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا۔ پاکستان قائم ہوا تو ہندوستان ميں ڈپٹی کمشنر کے عہدہ کو ٹھکر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

اپوزیشن جماعتیں بجٹ کے بعد حکومت کیخلاف کیا کرنے جا رہی ہیں؟

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اور تاریخی اجلاس ہوا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اور ارکان قومی اسمبلی کی آراء و مشاورت کی روشنی میں وفاقی بجٹ کے حوالے سے اصولی فیصلے کیے گئے۔

 

اجلاس میں مکمل اتفاق رائے پایا گیا کہ موجودہ حکومت جو جائز عوامی و جمہوری اور دستوری مینڈیٹ سے محروم ہے، نے قومی اور عوامی مفادات کو عالمی مالیاتی اداروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے۔ ملکی معیشت آئی ایم ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

آصف زرداری کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟

پبلک نیوز نے آصف علی زرادری کی جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ دستاویزات کے مطابق زارداری 75 کروڑ 86 لاکھ 69 ہزار کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

 

سابق صدر پاکستان آصف علی زاردی اربوں روپے کی 23 جائیدادوں کے مالک ہیں۔ پبلک نیوز نے آصف علی زرادری کی جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زارداری 75 کروڑ 86 لاکھ 69 ہزار کے اثاثوں کےمالک ہیں۔

یہ پڑھیں: مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

وفاقی بجٹ کی تیاری مکمل، وفاقی بجٹ 11 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (پبلک نیوز) الفاظ کی ہیرا پھیری یا ٹھوس معاشی اقدامات، وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا حجم 6 ہزار 800 ارب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہو گا۔ وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال 2019-20 کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ وفاقی بجٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

 

ذرائع کے مطابق میں کابینہ 6 ہزار 800 ارب روپے سے زیادہ کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی۔ بجٹ خسار... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے