فرض روزہ چھوڑنے کی سزا سے متعلق حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان

رمضان المبارک کے روزوں کے حوالے سے مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ رمضان کا مطلب ہے جل جانا۔ اس کا روزوں کے ساتھ کیا تعلق ہے۔

انھوں نے مزید وضاحت کی کہ چاند کے حساب سے ایک سال کے 360 دن بنتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ رمضان کے تیس دنوں میں باقی 330 دنوں کے گناہ جلا دیتا ہے۔ یہ ایک ایسی بھٹی ہے جس میں گناہ جلائے جاتے ہیں۔

ان کا ایک روایت بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا جس نے ایک فرض روز چھوڑ دیا، اس کے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

'ٹریفک اہلکار سڑکوں پر افطار کرتے ہیں'

ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ افطار گھر پر ہی کرے مگر شہر کے بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹریفک پولیس اپنے طور کوشش میں لگے رہتے ہیں لوگوں کو وقت پر گھر پہنچانے والے یہ ٹریفک اہلکار اکثر روڈ پر ہی افطار کرتے ہیں۔

 

غضب کی گرمی اور اوپر سے روزہ۔ مگر فرائض کی انجام دہی کے لیے کراچی میں... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

ماؤں کا عالمی دن، عظمت کے اعتراف کا دن

جنت نظیر ہے مری ماں، ماں سائبان، ماں انچل، ماں محبت ایثارو مروت صبر و رضا اور وفا، ماں کا کوئی نعم البدل نہیں، ماں منی تے رب منیا، پہلا مرشد ماں، ماں کے رشتے میں کائنات کی خوبصورتی کے سارے رنگ پوشیدہ اور ماں رحمت ہی رحمت ہے۔

 

ماؤں کا عالمی دن، ماں کی عظمت کا اعتراف کا دن، ماں کی عظمت کیسے ہو بیاں، ماں ایسا سایہ دار درخت ہے جس کی گھنی چھاوں کبھی کم نہیں ہوتی اور نہ ہی اس پر کبھی خزاں آتی ہے۔

 

ماں دنیا کا سب سے بڑا مکتب، تہذیب و شائست... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

سستے رمضان بازاروں میں مہنگائی کا راج

احترام رمضان کہاں گیا؟ سستے رمضان بازاروں میں مہنگائی کا راج۔ ناقص، ملاوٹ شدہ، گلی سڑی اشیاء، سبزیاں اور پھل سستے رمضان بازاروں میں فروخت ہونے لگے۔

 

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، پٹرول مہنگا ہونے کے ساتھ ہی دیگر اشیا کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں۔ مہنگائی نے سفید پوش طبقے کا جینا محال کردیا۔

 

منافع خور مافیا رمضان المبارک میں بھی باز نہ آیا۔ بازار سے کم ریٹ کے دعوے بھی غلط ثابت۔ رمضان بازاروں میں گلے سڑے ٹماٹر، چینی کے کھلے پیک... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

4مئی: فائر فائٹرز کا عالمی دن

دنیا بھر کی طرح فائر فائٹرز کا عالمی دن پاکستان میں بھی منایا جارہا ہے اس سلسلہ میں مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

ملتان میں ریسکیو 1122 کی جانب سے نیشنل فائر فائٹر کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، واک میں شرکا کو اس دن کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اور شہریوں کی حفاظت کے لیے ریسکیو کے کردار سے روشناس کروایا گیا۔

شیخوپورہ کے فائر فائٹرز نے بھی عالمی دن کے موقع پر عوامی خدمت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور ریسکیو سروس کی خدمات سے عوام کو آگاہی فراہم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے