سپر ماڈل ڈالر گرل ایان علی اور پاکستان کا نظام عدل

سپر ماڈل، ڈالر گرل ایان علی۔ مُلک سے باہر ہیں۔ انکا کیس پورے نظامِ عدل پر سوال ہے۔ کیس کی تاریخ پر تاریخ لگ رہی ہے اور موصوفہ دیارِ غیر میں مزے میں ہیں۔ اور کیس ہے کہ چیونٹی کی چال اپنائے ہوئے ہے۔ اس نازک اندام مگر طاقتور حسینہ نے سارے نظام ہی کو ہائی جیک کر رکھا ہے۔

مالِ مسروقہ برآمد۔ اور وہ بھی 5لاکھ ڈالرز۔ سے زائد۔ مگر تا حال ہوا کچھ بھی نہیں۔ ملزمہ ملک سے فرار۔ پورے نظامِ عدل پر سوال۔ ایک ماڈل گرل کے ہاتھوں وطنِ عزیز کا نظامِ انصاف بے بسی، لاچاری اور بے کسی کی عمل... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

عالمی سطح پر جنگی سازو سامان کی خریداری میں اضافہ

جنگیں دنیا کےامن کو نگلنے لگیں۔ عالمی سطح پر جنگی سازو سامان کی خریداری میں 8فیصد اضافہ ہو گیا۔ امریکاہتھیاروں کی فروخت میں اورسعودی عرب خریداری میں سب سے آگے ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ نےرپورٹ جاری کردی۔

دفاع سے غافل نہیں ہونا چاہیئے۔ لیکن دنیا کے بیشتر ممالک پر طاقت کا نشہ سوار ہے۔ ایسے میں اسلحہ فروخت کنندگان ممالک کوبھی خوب کمائی ہو رہی ہے۔

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ نےہتھیاروں کی خریدوفروخت پررپورٹ جاری کردی۔ ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا ف... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

معروف شاعر ساحر لدھیانوی کی 98ویں سالگرہ

اپنے خیالات، جذبات اور احساسات سے دوسروں پر سحر طاری کر دینے والے معروف شاعر اور نغمہ نگار ساحر لدھیانوی اگر زندہ ہوتے تو آج 98 ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ ساحرنے جو کہا، جو لکھا۔ ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا۔

اندھیری شب میں بھی تعمیرِ آشیاں نہ رکے

نہیں چراغ تو کیا برق تو چمکتی ہے

عبد الحئی فضل محمد آٹھ مارچ 1921 کو لدھیانہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 1937 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا اور شاعری کو سخن کے اظہار کا ذریعہ بنا لیا۔ انہوں نے اپنی فکر اور ادبی میدان میں نت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

ارون دھتی رائے نے مودی کو کہیں کا نہ چھوڑا

پبلک نیوز: بھارت کی معروف دانشور ارون دھتی رائے نے وزیراعظم نریندر مودی کی اصلیت بتا دی۔ انھوں نے کہا ہے کہ مودی نے ووٹوں کے لیے پلوامہ کا ڈرامہ رچایا۔ مودی نے اپنی غلطی سے دنیا کو باور کرا دیا کہ نیوکلیئر جنگ کا ٹریگر کشمیر ہے۔ اب دنیا کی کوشش ہو گی کہ کشمیر کا مسئلہ حل کروائیں، ایک چھوٹے سے مسئلے پر نیوکلیئر پاورز کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا۔

ارن دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت کی ماضی کی حکومت ہمیشہ اس حوالے سے کامیاب رہیں، کیونکہ انہوںنے کشمیرکو عالمی مسئلہ نہیں بننے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

پاکستان سے پنگا لینے کے بعد بھارت کو کس کس محاذ پر شکست ہوئی؟

پاکستان سے پنگا بھارت کو مہنگا نہیں، بہت مہنگا پڑنے لگا۔ پاکستان دشمنی پر بھارت کو پہلے جنگی محاذ پر شکست فاش  کا سامنا کرنا پڑا۔ سفارتی محاذ پر بھی بھارت  کو بدترین  شرمندگی اٹھانا پڑی۔ بھارت کو سیاسی محاذ پر بھی ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔بھارتی میڈیا کا عالمی سطح پر بھی  امن دشمنی اور جھوٹ کا پردہ چاک ہوگیا ہے۔ مودی سرکار کو تازہ ترین جھٹکا معاشی محاذ پر لگا ہے۔

بھارت کو ایک کے بعد ایک شکست کا سامنا ہوا وہ بھی شرمناک ترین۔ بھارت نے پاکستان کو جنگی مح... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے