پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم نے سہ فریقی ٹی 20 سیریز جیت لی

پبلک نیوز: پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم نے سہ فریقی ٹی 20 سیریز جیت لی۔ فائنل میں میزبان انگلینڈ کو شکست سے دوچار کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ڈس ایبل ٹیم کی کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری تین ملکی ٹی 20 کرکٹ سریز کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ڈس ایبل ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ گرین شرٹس نے میزبان انگلینڈ کو 45 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 7 وکٹوں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

فٹ بال ورلڈ کپ2018ء:فرانس نے میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی

ماسکو(پبلک نیوز) فٹ بال ورلڈ کپ میں فرانس نے بیلجئم کو شکست دے کر تیسری مرتبہ  فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فاتح ٹیم نے 12 سال بعد میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ 15 جولائی کو فائنل میں فرانس کا مقابلہ انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم سے ہو گا۔

فیفا ورلڈ کپ 2018 کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجئم کو 1-0 سے شکست دے کر 2006 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں جگہ بنائی۔ مسلسل پانچ میچوں میں ناقابل شکست رہنے والی بیلجئم... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ماه پہلے

تھائی لینڈ میں فٹبال کے لاپتہ 12کھلاڑیوں اور کوچ کو 17دن بعد زندہ نکال لیا گیا

پبلک نیوز: تھائی لینڈ میں 23جون کو لاپتہ ہونے والے فٹبال ٹیم کے 12کھلاڑی اور کوچ کو زندہ نکال لیا گیا۔ سیروتفریح کے لیے جانے والی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی شدید بارش اور سیلاب کے بعد مقامی غار میں لاپتہ ہو گئے۔ خبر ملتے ہی ریسکیو مشن شروع کر دیا گیا تھا

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں سیروتفریح پر جانے والے فٹبال ٹیم کے ننھے کھلاڑی اور کوچ 23جون کو ایک مقامی غار میں لاپتہ ہوں گئے تھے۔ جس کے بعد ریسکیو آپریش شروع کیا گیا۔ 2جولائی کو تمام کھلاڑی اور کوچ کا سراغ لگا لیا گیا تھ... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

کرکٹر احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کی تصدیق ہو گئی

لاہور (پبلک نیوز) سیلفی بوائے کرکٹر احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی، کرکٹرنے ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا تھا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ میں ممنوعہ مواد کا استعمال ثابت ہوا گیا، لہذا احمد شہزاد کو آج باضابطہ طور پر چارج شیٹ جاری کردی جائے گی۔ احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کا آزادانہ تجزیہ بھی کرایا تھا اور پاکستان کے قومی ڈوپنگ ادارے نے معاملہ پر بھارتی ڈوپنگ لیب سے بھی معاونت حاصل کی تھی۔

پاکستان کرکٹر فخر زمان دنیا کے دوسرے بہترین بلے باز بن گئے

پبلک نیوز: آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی۔ فخر پاکستان فخر زمان دنیا کے دوسرے بہترین بلے باز بن گئے۔ ٹی 20میں شاہینوں کی حکمرانی اور باولرز میں شاداب خان کی دوسری پوزیشن برقرارہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی ٹیم 123پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پرجبکہ بھارت دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔ سہ فریقی ٹی 20سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ فخر زمان کو دنیا کے دوسرے بہترین بلے باز کی صورت میں مل گیا۔ عالمی رینکنگ میں44 پوائنٹس کی بہتری سے ف... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے