پاکستان کو انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے دی

برسٹل(پبلک نیوز) باؤلرز اور فیلڈرز نے بلے بازوں کی کارکردگی پر پانی پھیر دیا، گرین شرٹس 358 رنز کا بڑا سکور بنا کر بھی ناکام، انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میں 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ میزبان ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2 صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

 

برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم کا آغاز ایک بار پھر اچھا نہ رہا اور اوپننگ شراکت صرف 7 رنز پر ٹوٹ گئی۔ گزشتہ میچ میں سنچری بنانے والے فخر زمان... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول 1992 ورلڈ کپ کی طرح ہے: وسیم اکرم

کراچی (پبلک نیوز) کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی  یادیں ستائیس سال بعد دوبارہ تازہ ہو گئیں۔ آسٹریلوی ہائی کمشن کی جانب سے 1992 ورلڈکپ کی یادگاری تصاویر کی نمائش کی گئی۔ لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے نمائش کا افتتاح کیا۔پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کی تھی

اس موقع پر آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ کے یادگار لمحات کو پاکستانی فوٹوگرافر اقبال منیر نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا تھا۔ آسٹریلیا اور پاکستان میدان میں زبردست حریف ت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کا انگلینڈ کو 359 رنز کا ہدف

برسٹل (پبلک نیوز) پاکستان نے انگلینڈ کے لیے تیسرے ایک روزہ میچ میں رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔ گرین شرٹس نے انگلستانی کھلاڑیوں کو جیت کے لیے 359 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 9وکٹوں پر 358 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق کی شاندار بلے بازی نے اتنے بڑے ہدف میں سب سے اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے 128گیندوں پر 151رنز کی اننگز کھیلی۔

آصف علی 52، حارث سہیل 41، سرفراز احمد نے 27رنز بنائے۔ جبکہ عماد وسیم 22، بابراعظم 15، فہیم اشرف 13 اور فخرز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

عالمی نمبر ایک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پبلک نیوز: عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل معرکے میں یونانی ٹینس اسٹار سٹیفانوس کو اسٹریٹ سیٹ میں چھ تین اور چھ چار سے شکست دی۔

 

تفصیلات کے مطابق عالمی نمبر ون نوویک جوکووچ نے سٹیفانوس سٹسیپاس کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نوویک جوکووچ کے کیریئر کا یہ 33 واں ٹائٹل ہے۔

 

فائنل میں یونانی ٹینس اسٹار سٹیفانوس سٹسیپاس کو سٹریٹ سیٹ میں چھ تین اور چھ چار سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عا... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار انگلش پریمیئر لیگ کا چمپئن بن گیا

پبلک نیوز: مانچسٹر سٹی نے مسلسل دوسری بار انگلش پریمئر لیگ پر اپنی حکمرانی ثابت کردی۔ ایک پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہنے والی لیور پول کی 29 سال بعد ٹائٹل جیتنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ ٹاپ 6 ٹیمز میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔

 

تفصیلات کے مطابق دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی نے اپنے آخری لیگ میچ میں برائٹن ایف سی کو 1-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹائٹل پر اپنا قبضہ جما لیا۔ برائٹن ایف سی نے 27 ویں منٹ میں برتری حاصل کی تو لیور پول کے لی... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے