بارسلونا اور ویلا ریال کا میچ 4-4 گول سے برابر، مانچسٹر یونائیٹڈ کو اپ سیٹ شکست

پبلک نیوز: یورپ کی مختلف لیگز میں فٹبال کے دلچسپ اور کانٹے کے مقابلے جاری ہیں۔ یووینٹس نے کلیری کو شکست دی، اٹلیٹکو میڈرڈ نے گیرونا ایف سی کو زیر کیا، بارسلونا اور ویلا ریال کا میچ 4-4 گولز سے برابر ہو گیا اور مانچسٹر یونائیٹڈ کو وولوز نے اپ سیٹ شکست دی۔

 

اطالوی فٹ بال لیگ میں یووینٹس نے کلیری کو 2 گول سے کر تین قیمیتی پوائٹس حاصل کئے۔ یووینٹس کو 22ویں اور 85 ویں منٹ میں کامیابی ملی۔  اسپینش فٹ بال لیگ میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے گیرونا ایف سی کو 2 صفر سے... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

ورلڈکپ 2019 کیلئے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا

پبلک نیوز: نیوزی لینڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا، کین ویلیم سن نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔

 

کین ویلیم سن نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ وکٹ کیپر ٹام بلنڈل کو پہلی بار ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ راس ٹیلر چوتھی مرت... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے پاکستان کی آل ٹائم بیسٹ ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کر دیا

پبلک نیوز: کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے پاکستان کی آل ٹائم بیسٹ ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ عمران خان ٹیم کے کپتان جبکہ بورے والا ایکسپریس اور انضی دی لیجنڈ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

ای ایس پی این کی جانب سے بنائی گئی ٹیم میں پاکستانی لیجنڈ ماجد خان اور سعید انور کو اوپنر منتخب کیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر بلے بازوں میں ظہیر عباس، جاوید میانداد اور مصباح الحق کو شامل کیا گیا ہے۔

وکٹ کیپنگ کا شعبہ معین خان کے سپرد جبکہ اسپین باولنگ کے لیے مشتاق احمد کو منتخب کیا گی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

لیورپول، چیلسی، ریال میڈرڈ اور ویلینشیا نے اپنے میچ جیت لیے

پبلک نیوز: فٹبال لیگز میچز میں سنسی خیز مقابلےجاری ہیں۔ لیور پول، چیلسی، ریال میڈرڈ اور ویلینشیا نے اپنے اپنے میچ جیت لیئے۔

 

چیمپیئنز لیگ میں لیورپول نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ جیت لیا۔ میچ کے 16 ویں منٹ میں لیورپول کے رابر ٹوفر مینو نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ 70ویں منٹ میں ٹوٹنہم کے لوکاس نےگول کر کے میچ برابر کر دیا۔ کھیل کے 90 ویں منٹ میں لیورپول کے محمد صلاح کے شاندار ہیڈر کو روکتے ہوئے ٹوٹنہم کے ڈیفنڈر نے اون گول کر دیا۔

&nbs... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے شاہینوں کا ہر پلان فلاپ

لاہور (محمد فیضان) ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے گرین شرٹس کا ہر پلان بری طرح فلاپ ہو گیا۔ بڑے اور چھوٹے تمام نام ناکام ہوئے۔ امام الحق نے کچھ کیا نہ شان مسعود متاثر کر سکے۔ عمر اکمل نے مایوس کیا تو عامر بھی فیل ہوئے۔ یاسر شاہ کی تجربہ کاری بھی بے کار گئی۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے پاکستان کی تجرباتی ٹیم کے لیے آسٹریلیا کے خلاف سیریز ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی۔

بلے بازی میں اوپنر امام الحق کے تین میچز میں تریسٹھ رنز، ون ڈے میں موقع پانے والے شان مسعود کے 5 میچز م... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے