ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے کے بعد شاہین ٹیسٹ مقابلے کیلئے تیار

پبلک نیوز: ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد شائقین اب ٹیسٹ مقابلے دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ تین ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا میچ کل ابو ظہبی میں کھیلاجائے گا۔

دونوں ٹیمیں کل صبح 11بجے ابوظہبی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کیویز کے خلاف پاکستان کا پلڑا ہمیشہ سے بھاری رہا ہے۔ نیوزی لینڈ 1955 سے اب تک ہونے والی 22 ٹیسٹ سیریز میں سے صرف تین اپنے نام کرسکا جبکہ 13 سیریز میں پاکستان کے نام رہی جبکہ 6 سیریز بغیر نتیجہ ختم ہوئیں۔

حریف ٹیموں کے مابین اب تک 55 ٹیسٹ م... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 روز پہلے

قومی ویمن ٹیم کی پہلی کامیابی، آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست

پبلک نیوز: قومی ویمن ٹیم کی پہلی کامیابی، پاکستان نے ٹی ٹونٹی ویمن ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو 38رنز سے ہرا دیا۔

ویمن کرکٹ ٹی ٹونٹی ایونٹ میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ پراویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان جویریہ خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنائے۔ جویریہ خان نے 52 گیندوں پر 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 11 چوکے بھی شامل تھے۔ آئر لینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں ناکام ر... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے

پاکستان، فلسطین کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ 16 نومبر کو ہو گا

لاہور(پبلک نیوز) فلسطین سے دوستانہ میچ کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے۔ لاہور پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین روانہ ہو گئی، پاکستان اور فلسطین کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

 

پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین روانہ ہو گئی، فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ویزے مل گئے، ٹیم براستہ دبئی اردن سے فلسطین پہنچے گی۔ ٹیم پنجاب فٹبال فیڈریشن سے لاہور ائیرپورٹ روانہ ہوئی۔ قومی ٹیم کی منگل کی شب لاہور سے یروشلم روانگی ہونی تھی،... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ہفتے پہلے

جوکووچ نے جون اسنر کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی

لندن: (پبلک نیوز) جوکووچ نے لندن اے ٹی پی کا ابتدائی میچ جیت لیا۔ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی موجودگی نےمیچ کو چار چاند لگا دیئے۔

عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے اے ٹی پی فائنلز کے ابتدائی میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ لندن میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز سربین اسٹار نے جون اسنر کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔ میچ کا اسکور 6-3 اور 6-4 رہا۔

فٹبال کے مایہ ناز کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو بھی میچ دیکھ رہے تھے۔ کیمرے نے بڑا دلچسپ محفوظ کرلیا۔ رونالڈو کی جانب بال آیا تو وہ پکڑنے م... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے

انگلش،اٹالین، اسپینش اور فرانسیسی فٹ بال لیگز میں کانٹے کے مقابلے

پبلک نیوز: انگلش، اٹالین، اسپینش اور فرانسیسی فٹ بال لیگز میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

انگلش پریمئر لیگ کے 2 بڑے حریفوں کے مابین ہونے والا مقابلہ 1-3 سے مانچسٹر سٹی کے نام رہا۔ مانچسٹر فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی حریف کلب مانچسٹر یونائیٹڈ پر پورے میچ میں حاوی رہی۔ مانچسٹر سٹی کی جانب سے ڈیوڈ سلوا نے 12ویں، سرجیو آگیرو نے 48ویں اور گوانڈو گین نے 86ویں منٹ میں گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جیت کا خواب چکنا چور کردیا۔ منیو کے لیے وا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے