بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآیا، کھیل کو بھی نہ بخشا

لاہور (پبلک نیوز) بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآیا، کھیل کو بھی نہ بخشا۔ پلوامہ حملے کا بہانہ بنا کر بھارتی کمپنی معاہدے سے مکر گئی اور میچ کی کوریج سے انکار کر دیا۔

 

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآیا، کھیل کو بھی نہ بخشا۔ پلوامہ حملے کا بہانہ بنا کر بھارتی کمپنی معاہدے سے مکر گئی اور پی ایس ایل فور کے میچ کی کوریج سے انکار کر دیا۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے پی ایس ایل فور کی کوریج سے انکار کر دیا۔ پی ایس ایل کی پروڈکشن صرف ب... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

ملتان سلطانز نے بھی جیت کا مزہ چکھ لیا

دبئی (پبلک نیوز) تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں۔ شعیب ملک اور آفریدی کے تجربے نے ملتان سلطانز کو جیت دلوا دی۔ ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے مقابلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا۔ نوجوان علی شفیق شاندار باؤلنگ پر مرد میداں ٹھہرے۔

 

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل سیزن فور کی پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا۔ ایونٹ کے تیسرے روز دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 126 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

بلاول بھٹو کراچی میں ہونیوالے پی ایس ایل میچوں کیلئے بے تاب

کراچی (اسامہ عتیق) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بھی کرکٹ کے دیوانے نکلے، کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل میچز کے لیے بے تاب، مشیر کھیل سندھ کہتے ہیں تحفظات کے باوجود پی ایس ایل کو کامیاب بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھی پی ایس ایل بخار سر چڑھ کر بولنے لگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیربرائے کھیل نیشنل اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ سردار محمد بخش مہر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پی ایس ایل کے لاہور اور کراچی کے میچز دیکھیں گے۔

نیشنل اسٹیڈیم کے جنرل منیجر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

پاکستان سپر لیگ میں کون سی ٹیم کی کتنی فتوحات ہیں؟

پبلک نیوز: پی ایس ایل میں اب تک ہونے والے مقابلوں میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20 فتوحات کے ساتھ پہلے اور پشاور زلمی 19 کامیابیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز شائقین میں مقبولیت کے لحاظ سے آگے ہیں لیکن 26 میچز میں صرف 9 کامیابیاں ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

اگر ہم پی ایس ایل میں اب تک کے ہائی ایس ٹوٹل کی بات کریں تو اس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 203 رنز کے ساتھ سرفہرست ہے جو اس نے 2017 میں لاہور قلندرز کے خلاف اسکور کیا۔

پی ایس ایل میں سب سے کم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

پی ایس ایل 4 کے افتتاحی ٹاکرے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

دبئی (پبلک نیوز) پی ایس ایل 4 کے افتتاحی ٹاکرے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کرایونٹ کا کامیاب آغاز کر دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔

فخرزمان کی 44 گیندوں پر 65 رنز کی جارحانہ بلے بازی بھی قلندرز کے لیے سود مند ثابت نہ ہوسکی۔ سہیل اختر نے 37 اور اے بی ڈیویلیئرز نے 24 رنز بنائے۔ جبکہ کپتان محمد حفیظ سمیت لاہور قلندرز کے دیگر بلے بازقابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔

ہدف... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے