ٹی ٹونٹی میچ: انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پبلک نیوز: انگلینڈ نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوینٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلش کپتان ایون مورگن نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی۔

 

انگلینڈ نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوینٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلش کپتان ایون مورگن نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی۔

 

تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوینٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 174 رنز کا ہدف 4 بالز قبل تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ جاری، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار

پبلک نیوز: ٹیسٹ، ون ڈے کے بعد آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی بھی رینکنگ جاری کر دی۔ 80ٹیموں میں پاکستان کی بدستورپہلی پوزیشن برقرار، جنوبی افریقہ کا دوسرا اورانگلینڈ کا تیسرا نمبر،بھارت پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔

آئی سی سی گلوبل ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔80 ٹیموں پرمشتمل رینکنگ میں پاکستان 286 پوائنٹس کے ساتھ بدستورنمبرون پوزیشن پرقبضہ جمائے بیٹھاہے۔

جنوبی افریقہ 262 پوائنٹس کے ساتھ دوسری، انگلینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے اور بھارت 260 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

جاوید میاں داد چھوٹا آدمی، وقار یونس اوسط درجہ کے کپتان، شعیب ملک فٹ نہیں، بوم بوم آفریدی

پبلک نیوز: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی کتاب گیم چینجر میں سینئر کھلاڑیوں پر تنقید کے چکھے چوکے برسا دیئے۔ وقاریونس، جاوید میانداد اور سلمان بٹ سمیت متعدد کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔

 

سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے آف دی فیلڈ سابق کھلاڑیوں پر تنقید کے چھکے۔ آفریدی نے اپنی کتاب 'گیم چینجر' میں جاوید میاں داد اور وقار یونس سمیت کئی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔

 

شاہد آفریدی نے سابق کوچ اور بلے باز جاوید میاں داد کو چھوٹا آدمی ق... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

بارسلونا کیلئے 600 گولز کا سنگ میل عبور، میسی کا بطور کپتان 100واں میچ یادگار بن گیا

پبلک نیوز: میسی کو روکنا ناممکن  ہے۔ لیونل میسی کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ میسی نے بار سلونا کے لیے 600 گولز کر کے بطور کپتان اپنا 100واں میچ یادگار بنا دیا۔

 

فٹ بال میں جادو گر کے نام سے مشہور لیونل میسی نے بطور کپتان اپنا 100واں میچ یادگار بنا لیا۔ میسی بارسلونا کے لیے 600 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

 

ارجنٹائن اسٹرائیکر نے بارسلونا کے لیے 491 گول الٹے اور 85 گول سیدھے پاوں سے اسکور کئے جبکہ ہیڈرز کے ذریعے گولز کی تعدا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان کو سستے دندان سے علاج کرانا مہنگا پڑ گیا

پبلک نیوز: شاداب خان کو خطرناک وائرس کیسے منتقل ہوا؟ اس راز سے پردہ اٹھ گیا۔ لیگ اسپنر شاداب خان کو سستے دندان ساز سے دانت کا علاج کروانا مہنگا پڑگیا۔ غیرمعیاری آلات کے باعث ہیپاٹائٹس سی کا وائرس منتقل ہوا اور لیگ اسپنر دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔ ورلڈ کپ میں شمولیت بھی خطرے میں پڑ گئی۔

 

لیگ اسپنر شاداب خان کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر نے دانت میں تکلیف کے بعد ایک عام دندان ساز سے علاج کرایا۔ ڈینٹسٹ کے آلات س... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے