شین وارن نے ورلڈکپ 2019 کیلئے مسلمان بلے باز عثمان خواجہ کو ٹیم میں شامل نہ کیا

پبلک نیوز: شین وارن کی ورلڈ کپ ٹیم میں عثمان خواجہ شامل نہیں۔ شائقین کرکٹ نے شین وارن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ مداحوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔

ورلڈکپ 2019 کے لیے اپنی فیورٹ ٹیم میں عثمان خواجہ کو شامل نہ کرنا شین وارن کو مہنگا پڑ گیا۔ شائقین کرکٹ نے بھارت میں بھارتی ٹیم کی درگت بنانے والے عثمان خواجہ کو اپنی نامزد کردہ ٹیم میں شامل نہ کرنے پر آڑھے ہاتھوں لے لیا۔

شین وارن کی فرسٹ الیون میں وارنر، شورٹ، فنچ، سمتھ، میکسویل، سٹونیز، کیری، کمنز، سٹارک، رچرڈسن اور زمپا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

کرکٹ کے عالمی میلے کیلئے کرنا ہوگا تھوڑا انتظار

لاہور (پبلک نیوز) کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے کے لیے ابھی تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔ ورلڈکپ  2019 کے آغاز میں ایک ماہ اور بیس دن باقی رہ گئے۔ دنیا کی دس بہترین ٹیمیں برطانیہ میں شیڈول ورلڈ کپ کی ٹرافی پر قبضہ جمانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔

 

30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 12 واں ایڈیشن ہے۔ دفاعی چمپئن آسٹریلیا سب سے زیادہ پانچ بار ورلڈکپ اپنے نام کر چکا ہے۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت نے دو دو بار یہ اعزا اپنے نام کیا۔ جبکہ پا... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

پاکستان کے قومی کھیل 'ہاکی' کی تباہی کیخلاف لاہور پریس کلب باہر احتجاج

لاہور (محمد جنید) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کرپشن اور ہاکی کی تباہی کے خلاف مختلف کلبز کا پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں پاکستان کے نامور سابق کپتان اور اولمپیئرز بھی شریک ہیں۔

اولپمیئن خالد بشیر کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن میں بیٹھے لوگ پروفیشنل نہیں ہیں۔ صدر کراچی ہاکی فیڈریشن جنید علی شاہ نے کہا کہ اب لوگوں میں برداست ختم ہو گئی ہے۔ لوگ خود ہی چیزوں کو درست کرنا چاہتے ہیں۔

سابق اولمپیئن سید مدثر نے کہا کہ ہمیں ہاکی سے محبت کرنے والے لوگ چاہئیں۔مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نےانجلیک کربر کو ہرا دیا

پبلک نیوز: ماونٹیری اوپن ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نے جرمن حریف انجلیک کربر اور موگار وزانے میگدالینا کو ہر اکر فائنل میں پہنچ گئیں۔

 

ماونٹیری اوپن ویمن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا جرمن حریف انجلیک کربر کو چھ چار، چارچھ اور چھ ایک سے ہرا کر واپسی کا ٹکٹ تھما دیا۔

 

دوسرے سیمی فائنل میں اسپین کی گاربین موگوروزانے سلواکیہ کی میگدا لینا ریبار یکووا کو سٹریٹ سیٹ... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

ورلڈکپ 2019 کیلئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم فائنل ہو گئی

پبلک نیوز: آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے 13 قومی کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق محمد حفیظ اور آصف علی میں ٹائی پڑ گئی جبکہ فاسٹ بولر محمد حسنین اور عثمان شنواری میں سے ایک کو چنا جائے گا۔

ذرائع نے پبلک نیوز کو بڑی خبر سے آگاہ کر دیا۔ مشن ورلڈ کپ کے لیے 15 میں سے 13 قومی کھلاڑی فائنل کر لئے گئے۔ اوپنرز میں فخر زمان، امام الحق اور نوجوان عابد علی شامل ہیں۔ آل راؤنڈرز میں فہیم اشرف، شاداب خان اور عماد وسیم سکواڈ کا حصہ ہیں۔

مڈل آرڈر میں بابر اعظم، حارث سہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے