پی ایس ایل 4: شین واٹسن کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (پبلک نیوز) آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے شائقین کرکٹ کو پاکستان آنے کی نوید سنا دی۔ پاکستان میں پی ایس ایل غیر ملکی نامور کھلاڑی جلوہ گر ہوں۔

 

شین واٹسن نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی۔ آسٹریلوی آل راؤنڈر نے کراچی میں پی ایس ایل میچز میں شرکت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ واٹسن نے کہا بے چینی سے پاکستان میں کھیلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ شین واٹسن گزشتہ 2 سال سے پاکستان آنے سے انکار کرتے رہے۔ اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے انہیں پا... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

ملکی اورغیر ملکی ستارے اب پاکستان میں چمکیں گے

کراچی (پبلک نیوز) ملکی اور غیر ملکی ستارے اب پاکستان میں چمکیں گے۔ شائقین نے دبئی اور شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دلچسپ مقابلے دیکھے۔ اب پاکستانی بھی اپنے گھر میں کرکٹ سے محظوظ ہوسکیں گے۔ 9 مارچ کو لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔

 

پی ایس ایل سیزن فور دیار غیر میں اپنا رنگ جمانے کے بعد پاکستان میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔ ابوظہبی مرحلے کے بعد کھلاڑی 3 روز تک آرام کریں گے۔

 

نئے شیڈول کے مطابق پاکستان میں میچز 9 مارچ سے... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

 پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر مشکل میں ڈال دیا

پبلک نیوز: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر مشکل میں ڈال دیا۔ لاہور قلندرز ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہونے والی دوسری ٹیم بن سکتی ہے۔ مصباح نے ففٹی بناکر معمر ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 59رنز بنانے پر میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے۔

پی ایس ایل کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ مصباح الحق نے فاتحانہ اننگز کھیل کر زلمی کو پی ایس ایل کی چھٹی فتح دلائی۔

لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

پاکستان سپر لیگ فور کے چوتھے مرحلے کا آج سے آغاز

دبئی (پبلک نیوز) پاکستان سپر لیگ فور کے چوتھے مرحلے کا آج سے آغاز ہو گا۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا۔ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز میں جوڑ پڑے گا۔

 

آرام ہوا تمام، ابوظہبی میں ہوگی چوکوں چھکوں کی برسات۔ پاکستان سپر لیگ فور کا چوتھا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ کھلاڑی تازہ دم ہوکر میدان میں اتریں گے۔ شائقین کرکٹ کو آج دو میچ دیکھنے کو ملیں گے۔

 

پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی کھنچائی کردی

دبئی (پبلک نیوز) آپ کون ہوتے ہیں بین الاقوامی ایونٹس میں ٹیموں کو شرکت سے روکنے والے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو منہ کی کھانا پڑی۔ آئی سی سی نے پاکستان کو ورلڈ کپ سے نکالنے کی بھارتی درخواست خارج کردی۔

 

دبئی میں آئی سی سی کی گورننگ باڈی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں بھارت کو ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ آسی سی سی نے دہشت گردی کرنے والے ممالک کو بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت سے روکنے کے بھارتی کرکٹ بورڈ کے موقف کو مسترد کر دیا۔ آ... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے