قومی کھیل ہاکی سال2018ء کے اختتام پر 12ویں پوزیشن پر آگئی

لاہور(پبلک نیوز)سال2018 قومی کھیل ہاکی کے لیے استعفوں کا سال رہا، مینجمنٹ اور کوچز کی نئی تعیناتیوں اور استعفوں کی خبریں عروج پر رہیں۔ انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کی شکل میں چودہ سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی وطن واپسی بھی اہم لمحہ ہے۔

 

قومی کھیل ہاکی سال 2018ء میں بھی بہترنہ ہو سکا۔ رینکنگ میں 13ویں پوزیشن پر براجمان پاکستانی ہاکی ٹیم معجزانہ طور پر سال کے اختتام پر 12ویں پوزیشن پر آگئی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے اس سال 33 میچوں میں 13 جیتے 8 ڈرا، جبکہ 12 میں ناکام... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ماه پہلے

کرکٹ کے لٹل ماسٹر حنیف محمد کی 84ویں یوم پیدائش پر گوگل کا خراج عقیدت

کراچی(پبلک نیوز) کرکٹ کے لٹل ماسٹر ،لیجنڈری پاکستانی کرکٹرحنیف محمد کی 84 ویں سالگرہ، گوگل نے لٹل ماسٹرکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ڈوڈل حنیف محمد کے نام کر دیا۔

 

کرکٹ کی دنیا کے لٹل ماسٹر حنیف محمد کا آج 84 واں یوم پیدائش ہے، گوگل نے زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل حنیف محمد کی تصویر سے مزین کر دیا۔ حنیف محمد کو ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے طویل اننگز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے جو 970 منٹ پر محیط تھی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف طویل اننگز میں لٹل ماسٹر نے ٹرپل س... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

اسپاٹ فکسنگ ثابت، برطانوی عدالت میں ناصر جمشید پر فرد جرم س

پبلک نیوز: برطانیہ کی عدالت نے ناصر جمشید پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ اسپاٹ فکسنگ ثابت ہو گئی تو ناصر جمشید کو 6 سے 7 برس تک سزا ملنے کا امکان ہے۔

 

کرکٹ کرپشن کیس میں برطانوی کرائم ایجنسی نے ناصر جمشید سمیت تین افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ کرکٹر کو ساتھیوں سمیت 15 فروری کو مانچسٹر کی کراون پراسیکیوشن مجسٹریٹ  کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین میچ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام پر 32 سالہ اوپنر کو مبینہ بکی یوسف انور او... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خرید لی

لاہور (کرارہمایوں) پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے ٹیم خرید لی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایونٹ میں جنوبی پنجاب کی نمائندگی برقرار رہنے پر خوش ہوں۔

 

پی ایس ایل سیزن فور کے لیے چھٹی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا۔ جہانگیر ترین کے بیٹےعلی ترین نے پی سی بی کی توقعات سے زائد بولی لگا کر مالکانہ حقوق حاصل کر لیئے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں 2 روز تک جاری رہنے والے بڈنگ پراسس میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے علی خان ترین کو اگلے... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

قومی کھیل کا مستقبل تاریک، کامیاب کرانیوالے دعویدار ایک ایک کر کے مستفی

لاہور (کرار ہمایوں) ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی بدترین شکست، ہاکی کے سرخیل پاکستان کا درخشاں ماضی واپس لوٹانے میں ناکام، خفت مٹانے کے لیے توقیر ڈار، حسن سردار کے بعد ریحان بٹ اور دانش کلیم نے بھی استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی بدترین پرفارمنس نے کئی سوالات کو جنم دے دیا۔ ہاکی فیڈریشن سے کوچز اور ٹیم منیجمنٹ کے استعفے آ گئے۔ اسسٹنٹ کوچ ریحان بٹ اور دانش کلیم نے بھی استعفیٰ دے دیا۔

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں دانش کلیم نے مایوسی کا اظہا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے