کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، آسٹریلین ٹیم کا پاکستان میں کھیلنے کیلئے گرین سگنل

پبلک نیوز: کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر آ گئی۔ آسٹریلین کھلاڑیوں نے 21 سال بعد پاکستانی میدانوں کا رخ کرنے کا اشارہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان آکر کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا۔ ایرون فنچ نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ اوپنر بلے باز نے پاکستانی میدانوں میں شائقین کی بڑی تعداد کو بھی سراہا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کپتان سے دورہ پاکستان کے بارے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ درس... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

جوہانسبرگ: پاکستان اورساؤتھ افریقا کے مابین تیسرا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ (پبلک نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے 5 باؤلز اور 6 بلے بازوں کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک جانب پاکستان کلین سوئپ سے بچنے کی کوشش کرے گا تو دوسری طرف ساؤتھ افریقا کلین سوئپ کی بھرپور کوشش کرے گی۔

 

جنوبی افریقا کے خلاف کلین سوئپ کی خفت سے بچنے کے لیے شاہینوں نے حکمت عملی تیار کرلی۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کے ذریعے پروٹیز کو شکار کرنے کا منصوبہ... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا، لیوئیس فیگو پاکستان پہنچ گئے

کراچی(اوسامہ عتیق) فٹبال شائقین کیلئے خوشخبری، دنیا کے جانے مانے فٹبال کر چمکتے ستارے فٹبالرز کاکا اور لیوئیس فیگو دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ دونوں کھلاڑی مختصر دورے میں ورلڈ ساکر اسٹارز کے میچز کی بریفنگ دیں گے۔

 

باکسنگ کے بعد اب فٹبال کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری۔ عالمی شہرت یافتہ دنیا کے جانے مانے چمکتے ستاروں کی پاکستان آمد۔ فٹبال کی دنیا میں اپنا لوہا منوانے والے عالمی شہرت یافتہ ستارے فٹبالرز کاکا اور لیوئیس فیگو دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ کے ا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

ون ڈے سیریز، جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور (پبلک نیوز) پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ محمد عامر اور محمد رضوان کی ٹیم میں واپسی کے ساتھ ساتھ شان مسعود اور حسین طلعت کو پہلی بار ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ قومی اسکواڈ میں 6 بلے باز، 2 وکٹ کیپر، 4 آل راونڈرز اور 4 ہی فاسٹ باولرز کو شامل کیا گیا ہے۔

 

<... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

مصر کے اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح دوسری بار افریقہ کے بہترین فٹبالر قرار

پبلک نیوز: مصر کے اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح مسلسل دوسری بار افریقہ کے بہترین فٹ بالر قرار، سینیگال میں ہونے والی تقریب میں انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 

مصری فٹ بالر محمد صلاح نے دوسری بار افریقہ کے بہترین فٹبالر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ محمد صلاح نے اپنے کلب لیورپول کو چیمپئنزلیگ کے فائنل میں پہنچنے میں مدد دی تھی۔

 

پریمئر لیگ کے اِس سیزن میں وہ اب تک 13 گول کر چکے ہیں۔ ٹیکنیکل ڈائریکٹرز اور کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال میں شامل 56 ٹیموں... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے