فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیم کی ٹیم نے تیونس کو شکست دے دی

ماسکو (پبلک نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے کھیلے جانے والے میچیز میں بیلجیم کی ٹیم نے تیونس کو پانچ کے ہدف میں دو گولز سے شکست دے دی۔ بیلجیم نے اگلے مرحلے کے لیے اپنی پوزیشن بنا لی ہے۔
پبلک نیوز کے مطابق روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں گروپ جی کے میچ میں بیلجیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد تیونس کو مات کھانی پڑی۔ بیلجیم کی جانب سے رومیلو لوکا کو اور ایڈن ہزارڈ نے دو دو جب کہ مچی بٹشوائی نے صرف ایک گول کیا۔

دو گروپ میچوں میں فتح اور مخالف ٹیموں کے خلاف 6 سے زیادہ گ... مزید پڑھیں
3 ہفتے پہلے

دنیائے کرکٹ کے نا قابل یقین راز جن سے آپ واقف نہیں ہیں

پبلک نیوز: کرکٹ ایسا کھیل ہے جو دنیا کے ہر کونے میں شوق سے کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ کرکٹ شائقین نے بہت سے ریکارڈز کے بارے میں سن رکھا ہو گا جو فخر کے طور پر مشہور ہیں۔

مگر آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے ریکارڈ بھی کرکٹ کی دنیا سے جڑے ہوئے ہیں جن کے بارے میں آپ سننا بھی نہیں چاہیں گے۔ کیونکہ یہ ایسے راز ہیں جو آپ کے پسندیدہ کھلاڑی کا کچھ چٹھا کھول کر رکھ دیں گے۔

پہلا راز

یہ راز سابق پاکستانی بلے باز مدثر نذر کے بارے میں ہے جو اپنے دور کے مایہ... مزید پڑھیں
3 ہفتے پہلے

2023تک پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی میچ نہیں ہو گا، آئی سی سی

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر آ گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 2023تک جاری کردہ  منصوبہ میں پاکستانی کرکٹ شائقین پاک بھارت ٹاکرے سے محروم رہیں گے۔

تاہم اس دوران ہونے والے عالمی مقابلوں جن میں2019 اور 2023 کے ورلڈ کپ اور 2020 اور 2021 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آ سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ اور ایشیا کپ  میں بھی پاکستان اور بھارت کے مابین میچوں کا امکان ہے۔

آئی سی سی کی جا... مزید پڑھیں