کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بریک لگا دی

پبلک نیوز: کراچی کنگنز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولن انگرام کی شاندارسینچری نے میچ کی کایہ پلٹ دی۔ کراچی کنگز نے 187 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان  پر پورا کر لیا۔

 

کوئٹہ گلیڈی  ایٹرز نے پی ایس ایل 4 میں ناقابل شکست ٹیم ہونے کا اعزاز کھو دیا۔ کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے  دی۔ کراچی کنگز کا آغاز کچھ اچھا نا تھا۔ پہلی گیند پر بابر اعظم کی پہلی وکٹ گر گئی، منرو اور اویس ضیا کے پویلین لوٹ... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ (پبلک نیوز) پاکستان سپر لیگ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 

شارجہ میں کھیلے جانے والے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5وکٹ سے ہرا دیا۔ پشاورزلمی کی جانب سے امام الحق نے 52 رنز کی اننگ کھیلی۔

 

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سلطانز نے 10 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ جانسن چارلس 53 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ پشاور زلمی ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دے دی

شارجہ(پبلک نیوز)لاہور قلندرز ملتان سلطانز سے ڈرامائی انداز میں جیتنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہار گیا۔ سرفراز الیون نے ایک سو چوالیس رنز کا ہدف آخری گیند پر پورا کیا۔ 

 

کوٹئہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا۔ کپتان سرفراز احمد نے آخری بال پر چھکا لگایا اور پی ایس ایل سیزن فور میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ لائن میں شامل بڑے نام ایک بار پھر بڑا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 ماه پہلے

پی ایس ایل: 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو 12رنز سے شکست

شارجہ (پبلک نیوز) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 12رنزسے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی 146رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

شارجہ کے میدان پر ایک تاریخ ساز چھکا، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی

پبلک نیوز: شارجہ کے میدان پر ایک بار پھر تاریخ ساز چھکا لگا۔ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی۔ پی ایس ایل سیزن فور کا دلچسپ ترین میچ لاہور قلندر نے آخری گیند پر اپنے نام کیا۔

پی ایس ایل سیزن فور کا دلچسپ ترین میچ اپنے اختتام کو پہنچا۔ شارجہ کے میدان پر ایک بار پھر تاریخ ساز چھکا لگا۔ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی۔ لاہورقلندرز نے 201 رنز کا ہدف آخری بال پر حاصل کیا۔

کپتان ابے بی ڈویلیئرز اور ڈیوڈ ویسا کے درمیان 97 رنز کی پارٹنرشپ قلندرز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے