شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

حیدرآباد دکن (پبلک نیوز) سیلیبرٹی اسپورٹس جوڑی شعیب اور ثانیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش۔ سوشل میڈیا پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ فرح خان جہاں خالہ بن گئیں۔ وہیں بھارت ماموں بن گیا۔ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ بے بی مرزا ملک ٹاپ ٹرینڈز کی زینت بنا رہا۔

پاکستانی مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ شعیب ملک نے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے  فینز کا شکریہ ادا کیا۔ سوئنگ کے سلطان کی ملکہ شنیرا اکرم نے مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ اٹھت... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون بلے باز بن گئے

دبئی (پبلک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابر اعظم نے بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ سے پہلی پوزیشن چھین کر اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار پرفارمنس دینے والے بابر اعظم آئی سی سی رینکنگ میں نمبرون بیٹسمین بن گئے۔

 

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

دبئی (پبلک نیوز) تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 33 رنز سے شکست دے دی۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ صاحبزادہ فرحان اور عثمان شنواری کو تیسرے میچ میں موقع جبکہ فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا۔

 

فٹ بال کلب کے مالک کا ہیلی کاپٹر انجن خرابی کے باعث گر کر تباہ

پبلک نیوز: برطانوی شہر لیسسٹر میں فٹ بال کلب کے مالک کا ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران انجن میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر لیسسٹر میں فٹ بال کلب کے مالک کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر کو حادثہ کنگ پاور اسٹیڈیم کے قریب پارکنگ لاٹ میں پیش آیا۔ ٹیک آف کے دوران انجن میں خرابی حادثے کا باعث بنی۔

اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے کہ تھائی ارب پتی وِک چائی سریو نانا پرابھا حادثہ کے وقت ہیلی کاپٹر میں سوار تھے یا نہیں۔ لیکن خدش... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل، آج روایتی حریف مدِمقابل ہوں گے

مسقط(پبلک نیوز) ہاکی کا ایشیائی چیمپئن کون؟ فائنل میچ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائشیا کو شکست دی، ایشین ہاکی چیمپئن شپ اومان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلی جا رہی ہے۔

 

پاکستان ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا، شپ اومان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلے جانے والی ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل آج ر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 ماه پہلے