ابوظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے روز 7 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنا لیے

ابو ظہبی (پبلک نیوز) نیوزی لینڈ ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز7وکٹوں کے نقصان پر 229رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا۔ کپتان ولیمسن نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے ڈگمگاتی بیٹنگ لائن کو سہارا دیا۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز 7 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنا لیے۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں جاری میچ میں کیوی اوپنرز نے 24 رنز کی شراکت قائم کی۔ ٹام لیتھم شاہین شاہ آفریدی کی ڈیبیو وکٹ ثابت ہوئے۔

اوپننگ بلے باز جیت راول 45، روس ٹیلر صفر اور ہینری نکول... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

عمر محض 18 سال، کامیابیوں کی لسٹ کافی لمبی

ابوظہبی (پبلک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ کل ابوظہبی میں ہوگا۔ فاسٹ بالر شاہین آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔

عمر محض 18 سال، لیکن کامیابیوں کی لسٹ کافی لمبی، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر 'شاہین آفریدی' اب اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔ محمد عباس کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں  شاہین آفریدی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

شاہین آفریدی نے فرسٹ کلاس میں تباہ کن باؤلنگ کرکے کرکٹ کے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ فرسٹ... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

ہاکی ورلڈکپ: جرمنی کو شکست دینے کیلئے پاکستانی کھلاڑی پرعزم

پبلک نیوز: ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کل جرمنی کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کریگا۔ پاکستان رینکنگ میں 13ویں اور جرمنی چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

ہاکی ورلڈ کپ کے چوتھے روز گروپ ڈی کے میچ میں پاکستان اور جرمنی آمنے سامنے ہوں گے۔ پاکستان ریکارڈ چار مرتبہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جبکہ جرمنی بھی 2 بار یہ اعزاز حاصل کرچکا ہے۔

دونوں حریفوں کے مابین ورلڈ کپ میں کھیلے گئے آخری دو مقابلوں میں ایک پاکستان اور دوسرا جرمنی کے نام رہا۔

پاکستان اور جرمنی کے مابین م... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

کندھے کی انجری کے باعث محمد عباس نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر

دبئی (پبلک نیوز) فاسٹ باؤلر محمد عباس کندھے کی انجری کا شکار ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ ان فٹ عباس کی جگہ شاہین شاہ کو موقع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تیز گیند باز محمد عباس کندھے کی انجری کے باعث کیویز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ دبئی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران انجرڈ محمد عباس کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم وہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ٹیم ذرائع کے مطابق ان فٹ محمد عباس کی جگہ 19 سا... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ: پاکستانی یاسر شاہ ٹاپ 10 باؤلرز کی فہرست میں شامل

پبلک نیوز: پاکستانی صفِ اول کے گیند باز یاسر شاہ کو کیرئیر بیسٹ کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ لیگ اسپنر ٹاپ ٹین باؤلرز میں واپس آ گئے۔ محمد عباس بدستور تیسری پوزیشن پر موجود تاہم بیٹنگ میں تاحال کوئی پاکستانی جگہ نہ بناسکا۔

تفصیلات کے مطابق آئی  سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کیویز کے خلاف تاریخی باؤلنگ کی بدولت ٹاپ ٹین باؤلرز میں واپس آگئے۔ انہیں 9درجے ترقی ملی۔

فاسٹ باؤلر محمد عباس کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔ تاہم انگلینڈ کے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے