پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7وکٹوں سے شکست

پبلک نیوز: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگلہ دیش نے پہلےکھیلتے ہوئے 82رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان کی ناہیدہ خان 33رنز بناکر میچ کی بہترین کھلاڑی رہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کی تیاریوں کے لئے پی ایچ ایف نے31 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا جبکہ کئی بڑے کھلاڑیوں کی چھٹی کروا دی۔ ٹیم انتظامیہ شفقت رسول ، ارسلان قادر، راشد محمود،رضوان علی سمیت دیگر کھلاڑیوں کے کھیل سے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

اسپورٹس سٹی کمپلیکس نارووال میں کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا

نارروال (پبلک نیوز) اسپورٹس سٹی کمپلیکس نارووال میں کرپشن سامنے آگئی۔ کروڑوں روپے کرپشن کے الزام پر سابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ اختر نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کرپٹ عناصر ایک ایک کر کے احتساب  کے شکنجے میں آنے لگے ہیں۔ ایف آئی اے نے سابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کو کرپشن الزام پر گرفتار کر لیا۔

اخرٹ نواز نارووال اسپورٹس کمپلیکس کے خود ساختہ پراجیکٹ ڈائریکٹر بنے رہے۔ ان پر اسپورٹس کمپلیکس کےلئےغیرمعیاری سامان... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

پاکستان، آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7اکتوبر سے ہو گا

پبلک نیوز: شاہینوں نے کینگروز پر جھپٹنے کے لیے پَر کھول لیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7اکتوبر سے ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے پاس رینکنگ میں بہتری کا بہترین موقع ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں اتوار کو پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقدہ سیریز میں دونوں ٹیموں کے پاس اپنی ٹیسٹ درجہ بندی کو بہتر بنانے کا سنہری موقع موجود ہے۔

آئی سی سی کی موجودہ رینکنگ میں آسٹریلیا 106 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ پاکستان 8... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

بوم بوم آفریدی، فواد عالم کے حق میں بول پڑے

کراچی (پبلک نیوز) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر حیران ہوں، فواد عالم بہترین کھلاڑی ہے پھر بھی شامل نہیں کیا گیا۔

شاہد خان آفریدی فاونڈیشن اور نجی ادارے کے اشتراک سے کراچی کے نواحی علاقے کورنگی ریڑھی گوٹھ میں اسکول کے افتتاحی کے موقع پر لالا کا بچوں کے ساتھ ہلا گلہ، پرانا روپ اپنایا اور بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلتے رہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم امیدوں پر پورا نہیں اتری۔ ٹیسٹ ٹیم کے ان... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، افغانستان کے راشد خان نمبرون آل راؤنڈر

دبئی (پبلک نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ افغانستان کے راشد خان نمبرون آل راؤنڈر بن گئے۔ ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے جبکہ پاکستان پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔

ایشیا کپ کے بعد آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ بیٹنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں۔ بھارت ہی کے روہت شرما دوسرے، جوروٹ تیسرے، ڈیوڈوارنر چوتھے، شیکھر دھون پانچویں اور بابراعظم چار درجے تنزلی کے ساتھ  دوسرے سے چھٹے نمبر پر چلے گئے۔

 

مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے