پاکستان کرکٹ بورڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20سیریز اسکواڈ کا اعلان

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20سیریز کیلئے 15 رکنی  اسکواڈ کااعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کی قیادت سرفرازاحمد کریں گے۔ ڈومیسٹک  کرکٹ میں شاندار پرفارمنس پر وقاص مقصود کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

یو اے ای میں ہی آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے ٹی 20 سیریز کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ میں فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، حسی... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

دانش کنیریا نے 6 برس بعد اپنی غلطی تسلیم کرلی

پبلک نیوز: سابق پاکستانی اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد کرپشن میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے دانش کنیریا نے 2012 میں انگلش کرکٹ بورڈ کے ساتھی کھلاڑی کو میچ فکسنگ پر اکسانے کے جرم کا اعتراف کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد اپنی غلطی مان لی۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد دونوں چارجز میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔

دانش کنیریا نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی غلطی پر شرمندہ... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

ابوظہبی ٹیسٹ :پاکستان کو آسٹریلیا پر 281رنز کی برتری، محمد عباس کا جادو چل گیا

پبلک نیوز: پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں شاہینوں نے تاریخی فتح کے لیےمیدان تیار کرلیا۔ پاکستان کی مجموعی برتری دو سو اکاسی رنز ہو گئی۔ فخر زمان  نے دوسری اننگز میں بھی ففٹی جڑ دی۔ اظہر علی 54 اور حارث سہیل 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کو آسٹریلیا پر 281رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ دوسری اننگز میں فخرزمان اور اظہرعلی کی شاندار بیٹنگ نے پاکستان کو 144رنز کی بنیاد فراہم کردی۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے دن کا آغاز کیا تو محمد عباس نے ان کے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 282 رنز پرڈھیر، آسٹریلیا کے 20رنز پر 2کھلاڑی آؤٹ

ابوظہبی (پبلک نیوز) 2میچوں کی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔ قومی ٹیم کے 5کھلاڑی57رنز پر ہی چلتے بنے۔

فخر زمان اور سرفراز نے لڑکھڑاتی بیٹنگ لائن کو سہارا دیا اور94،94رنز کی شاندار باری کھیلی۔ بدقسمتی سے دونوں بلے باز نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے۔ حارث سہیل، بابر اعظم، اسد شفیق بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

ایشا کپ میں فخر زمان کے بلے پر لگی بندش کھل گئی۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فخر زمان نے رنز کے انبار لگا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

افغانی کرکٹر حضرت اللہ کے ایک اوور میں 6چھکے، کرس گیل، یووراج سنگھ کا تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر

شارجہ (پبلک نیوز) افغان پریمئر کرکٹ لیگ میں چھکوں کی بارش ہوگئی۔ پہلے کرس گیل کے بلے سے چھکوں کی برسات جواب میں حضرت اللہ نے ایک اوور میں 6چھکے لگا کر 12 گیندوں پر تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

شارجہ میں جاری افغان پریمئر کرکٹ لیگ میں کابل زوانان اور بلخ لیجنڈز کے مابین میچ میں چھکوں کی برسات ہوگئی۔ افغانی بلے باز حضرت اللہ نے 12 گیندوں میں ففٹی جڑ کے تیز ترین ففٹی کرنے والے کرس گیل اور یوراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کردیا۔

 

مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے