معافی تلافی کے باوجود سرفراز پر پابندی، آئی سی سی نے خود ضوابط کی دھجیاں اڑا دیں

لاہور (پبلک نیوز) کپتان سرفراز احمد کو افریقین کھلاڑی پر فقرہ کسنا مہنگا پڑ گیا۔ معافی کے باوجود 4 میچز کے لئے معطل کر دیا گیا مگر آئی سی سی نے فیصلہ سناتے ہوئے خود ضوابط کی دھجیاں اڑا دیں۔

 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد 4 میچز کے لئے معطل ہوگئے لیکن یہ ایشو ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ آئی سی سی کے دوہرے معیار نے معاملے کو مزید طول دے دیا۔

 

ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں کپتان سرفراز کے جنوبی افریقا کے آل راونڈر فلیک وائیو... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

وزیر اعظم کی جاوید آفریدی سے ملاقات، سپورٹس کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور جاوید آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے وزیر اعظم کو پشاور زلمئے کی جانب سے فٹبال لیگ کے انعقاد کے حوالے سے بریف کیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے سپورٹس کے فروغ میں پشاور زلمے اور جاوید آفریدی کی کوششوں کو سراہا گیا۔

 

وزیر اعظم عمران خان اور جاوید آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے وزیر اعظم کو پشاور زلمئے کی جانب سے فٹبال لیگ کے انعقاد کے حوالے سے بریف کیا۔ ملاقات میں م... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی

جوہانسبرگ (پبلک نیوز) پاکستان چوتھے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سےشکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کر دی۔ پاکستان کی جانب سےعثمان شنواری نے 4 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ امام الحق نےشاندار 71 رنز کی اننگ کھیلی۔ پاکستان جنوبی افریقہ کو پنک ون ڈے میچ میں ہرانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

 

جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ہرا کر سیریز دو دو سے برابر کردی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ میزب... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

کرکٹ کی تاریخ میں نسل پرستانہ جملوں کے واقعات

لاہور (پبلک نیوز)ماضی میں بھی نسل پرستانہ فقرے کسے جانے کے کئی واقعات رونما ہوئے۔ نسل پرستانہ جملے کب کب کسے گئے اس فہرست میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی شامل ہیں۔

 

سرفراز احمد کی جانب سے جنوبی افریقی کرکٹر پر فقرہ کسا جانا اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں، ماضی میں بھی اس طرح کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

باسل ڈی اولیورا جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے لیکن ملک میں نسلی امتیاز کی پالیسی کے سبب انہوں نے انگلینڈ کا رخ کیا۔ لیکن جب انگلینڈ کی ٹیم کے دورہ... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

آئی سی سی کی جانب سے کپتان سرفراز احمد پر چار میچز کی پابندی عائد

لاہور(کرار ہمایوں) آئی سی سی کی جانب سے کپتان سرفراز احمد پر چار میچز کی پابندی عائد کر دی گئی ۔ نسل پرست جملوں پر سرفراز نے باضابطہ طور پر معافی بھی مانگی تھی۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

 

سنچیورین میں کھیلے گئے میچ کے دوران نسل پرستانہ جملے کسنے کی سزاقومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدکو مل گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کو جنوبی افریقن بلے باز پر منتازعہ بیان داغنے پر آئی سی سی کی جانب سے 2 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ون ڈے میچز کھیلنے پر پابن... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ہفتے پہلے