فیفا فٹبال ایوارڈ: بیسٹ پلیئر آف دی ایئر، لوکا موڈرچ

لندن (پبلک نیوز) لندن میں فیفا فٹبال ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سال کے بہترین کوچ، کھلاڑیوں اور فینز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انھیں ایوارڈز سے نوازا گیا۔

لندن میں فیفا فٹبال ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سال کے بہترین کوچ، کھلاڑیوں اور فینز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انھیں ایوارڈز سے نوازا گیا۔ کروشیا کے فٹبال ٹیم کے کپتان لوکا موڈرچ سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اُڑے۔

فیفا بیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ کروشیا کے لوکا موڈرچ نے... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

آسٹریلیا کے خلاف پریکٹس میچ کیلئے قومی اے ٹیم کا اعلان

لاہور (پبلک نیوز) ایشیا کپ کے بعد دوسرا امتحان، آسٹریلیا کے خلاف پریکٹس میچ کے لیے قومی اے ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم کی قیادت اسد شفیق کریں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے قومی اے ٹیم کا امتحان عرب امارات میں ہو گا۔ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کے لئے قومی اے ٹیم کا اعلان کردیا۔۔ اے ٹیم کی قیادت اسد شفیق کریں گے۔

پاک آسٹریلیا سیریز 7اکتوبر کو متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائیگی۔ اس سے پہلے آسٹریلیا اور پاکستان اے کی ٹی... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (پبلک نیوز) ایشیاء کپ میں کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے خلاف قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع۔ قرار داد مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروائی گئی۔ قرار داد مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

قرار داد کا متن تھا کہ ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ روایتی حریف بھارت سے مسلسل د... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

ایشیاء کپ،بھارت پاکستان کو شکست دیکر کے فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(پبلک نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

بھارت نے پراعتماد انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کا 238 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 40ویں اوور کی تیسری گیند پر پورا کر لیا۔ بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شکھر دھاون نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں اوپنرز کھلاڑیوں نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔

 

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ایک بار پھر مدمقابل ہوں گے

 پبلک نیوز: ایشیا کپ کے ایک اور بڑے مقابلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ کل کی جیت فائنل تک رسائی آسان کر دے گی، ہار گئے تو اگر مگر کا سلسلہ ہو گا۔

ایشیا کپ کا ایک اور بڑا معرکہ کل ہو گا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت پہلے ٹاکرے میں بھارت نے باآسانی پاکستان کو شسکت دے دی تھی۔ کل سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ جو جیتا اس کی ا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے