کھلاڑی فیفا فٹ بال ٹرافی کا تاج اپنے سر سجانے کو تیار، فیصلہ آج رات ہو گا

ماسکو(پبلک نیوز) فیفا فٹ بال ٹرافی کس کے ہاتھ لگے گی؟ کروشیا نیا عالمی چمپئن بنے گا یا فرانس دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجائے گا۔ فیصلہ آج رات 8 بجے کے فائنل میں ہو گا۔ فائنلسٹ ٹیمیں میگا ایونٹ میں کس حریف کو کیسے شکست دے کر فائنل میں پہنچیں۔

فرانس اور کروشیا نے فیفا ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کے لئے فٹ بال کے ہیوی ویٹس کو شکست دی ۔ گریز مین کی ٹیم فرانس نے گروپ سی کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو1- 2 سے اورگروپ ڈی میں شامل کروشیا نے نائجیریا کو دوصفر سے شکست دے کر ور... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

فیفا ورلڈکپ کا فائنل 15 جولائی کو کھیلا جائے گا

سینٹ پیٹربرگ (پبلک نیوز) دنیائے فٹ بال پر حکمرانی کا تاج فرانس کے سر سجے گایا کروشیا کے فیصلہ 15جولائی کو ہو گا۔ تیسری پوزیشن کے لئے انگلینڈ اور بیلجیم میں آج مدے مقابل ہوں گے۔

روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کا میلہ اپنے عروج کو چھو رہا ہے۔ ورلڈ کپ کی چمکتی ٹرافی صرف ایک جیت کی دوری پر ہے۔ فرانس تیسری بار ورلڈ کپ پر قبضہ جمانے کو تیار ہے تو دوسری طرف کروشیا پہلی بار چمچاتی ٹرافی اپنے ملک لے جانے کو بے قرارہے۔ جبکہ فرانس نے ورلڈ کپ کی ناقابل شکست ٹیم بیلجئم کو ہرا کر میگا ا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

فیفا ورلڈ کپ میں پیش آنیوالے حیرت انگیز واقعات

پبلک نیوز: کھیل کے میدان میں جب مقابلہ ہوتا ہے تو وہاں بہت سی دلچسپ اور عجیب و غریب چیزیں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ فیفا ورلڈ کپ میں پیش آنے والے ایسے کچھ دلچسپ واقعات یہاں قارئین کی ںذر کیے جا رہے ہیں۔

سیاستدانوں کو بھی فٹ بال کا بخار چڑھ گیا۔ کروشین کابینہ نے اپنی ٹیم کے  پہلی بار ورلڈ کپ میں پہنچنے کی خوشی میں روایتی لباس کی بجائے فٹ بال شرٹس زیب تن کر کے ٹیم سے محبت کا اظہار کیا۔

کروشین فائرفائٹرز اپنی ٹیم کے سپورٹرز ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ وارانہ ذ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم نے سہ فریقی ٹی 20 سیریز جیت لی

پبلک نیوز: پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم نے سہ فریقی ٹی 20 سیریز جیت لی۔ فائنل میں میزبان انگلینڈ کو شکست سے دوچار کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ڈس ایبل ٹیم کی کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری تین ملکی ٹی 20 کرکٹ سریز کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ڈس ایبل ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ گرین شرٹس نے میزبان انگلینڈ کو 45 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 7 وکٹوں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

فٹ بال ورلڈ کپ2018ء:فرانس نے میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی

ماسکو(پبلک نیوز) فٹ بال ورلڈ کپ میں فرانس نے بیلجئم کو شکست دے کر تیسری مرتبہ  فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فاتح ٹیم نے 12 سال بعد میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ 15 جولائی کو فائنل میں فرانس کا مقابلہ انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم سے ہو گا۔

فیفا ورلڈ کپ 2018 کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجئم کو 1-0 سے شکست دے کر 2006 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں جگہ بنائی۔ مسلسل پانچ میچوں میں ناقابل شکست رہنے والی بیلجئم... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے