پاکستان ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکہ (پبلک نیوز) پاکستان نے ساف فٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گرین شرٹس کا سیمی فائنل میں بھار ت کے ساتھ جوڑ پڑنے کا امکان ہے۔

گرین شرٹس نے ڈھاکہ میں جاری ساف فٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ گرین شرٹس نے بھوٹان کو 0-3سے شکست دے کر گروپ کے آخری میچ میں کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی جانب سے پہلا گول میچ کے 20ویں منٹ میں محمد ریاض نے سکور کیا۔ دوسرا گول حسن بشیر نے 29ویں منٹ میں کیا جبکہ آخری گول فہیم احمد کے حصہ میں آیا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان نے حریف سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی

برمنگھم(پبلک نیوز) برمنگھم میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کے کینیڈین مدمقابل سیموئیل ورگاس پر تابڑ توڑحملے، رنگ کے کنگ نے اپنے حریف کو چاروں شانے چت کر دیا،عامر خان نے اگلی فائٹ فلپائن کے مینی پیکیو کے خلاف لڑنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔


پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے برمنگھم سپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں ہونے مقابلوں میں مدمقابل کینیڈین سیمیول ورگس کو شکست دیکر میدان مار لیا۔ سیموئیل ورگاس اور عامر خان کے درمیان فائٹ میں 12 راؤنڈز کی فائٹ میں پوا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

کرتارپور صاحب کوریڈور کھولنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ، نوجوت سدھو

پبلک نیوز: بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ پر کرتارپور صاحب کوریڈور کھولنے کے اعلان پر بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے خیرمقدم کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایک قدم بڑھا دیا، اب بھارت کی باری ہے۔

پاکستان کی جانب سے کرتار پور صاحب کوریڈور کھولے جانے کے اعلان پر نوجوت سنگھ سدھو، وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے شکر گزار ہوئے۔ انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے ایک بڑا  قدم بڑھا کر امن دشمنوں اور انتہا پسن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک ( پبلک نیوز) نووک جاکووچ آسٹریلوی حریف کو ہرا کر یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ جاپانی کھلاڑی نشی کوری نے بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ خواتین مقابلوں میں میڈیسن کیز نے فائنل فور مرحلے میں جگہ بنالی۔

نیویارک میں جاری ایونٹ کے آخری کواٹر فائنل میں سرب اسٹار نواک جوکووچ کامیاب رہے۔ انہوں نے آسٹریلوی حریف جان مل مین کو یکطرفہ  مقابلے میں شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ومبلڈن چمپئن جوکووچ نے میچ چھ تین، چھ چار اور چھ چار سے... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

گرانٹ بریڈ برن قومی ٹیم کے فیلڈ نگ کوچ مقرر

لاہور (پبلک نیوز) پی سی بی نے آئندہ 3برس کے لیے گرانٹ بریڈ برن کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا۔ فیلڈ نگ کوچ ایشیا کپ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

مشن ایشیا کپ کے لیے پی سی بی کی جانب سے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا۔ پی سی بی نے آئندہ 3برس کے لیے گرانٹ بریڈ برن کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا۔ گرانٹ بریڈ برن ماضی میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

سخت فیلڈنگ کا معیار اپنانے کے لیے سٹیو رکسن  کی خالی نشست پر نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے وا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے