گرانٹ بریڈ برن قومی ٹیم کے فیلڈ نگ کوچ مقرر

لاہور (پبلک نیوز) پی سی بی نے آئندہ 3برس کے لیے گرانٹ بریڈ برن کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا۔ فیلڈ نگ کوچ ایشیا کپ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

مشن ایشیا کپ کے لیے پی سی بی کی جانب سے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا۔ پی سی بی نے آئندہ 3برس کے لیے گرانٹ بریڈ برن کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا۔ گرانٹ بریڈ برن ماضی میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

سخت فیلڈنگ کا معیار اپنانے کے لیے سٹیو رکسن  کی خالی نشست پر نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے وا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

کھلاڑیوں کا بھی شہدائے پاکستان کو سلام

لاہور (پبلک نیوز) کھلاڑیوں کا بھی شہدائے پاکستان کو سلام۔ قومی کرکٹرز نے یوم دفاع و شہدا جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔

کھلاڑی بھی یوم دفاع و شہدا منانے میں پیش پیش رہے اور شہدائے پاکستان کوبھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آل راؤنڈر کرکٹر شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 

 

پنڈی ایکسپریس کا 8ماہ بعد عہدے سے الگ ہونے کا اعلان 

لاہور (پبلک نیوز) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے نجم سیٹھی دور میں ملنے والی مشیر کی نشست سے استعفی دے دیا۔ شعیب اختر کرکٹ افیرز اور برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر پی سی بی سے منسلک تھے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی چئیرمین احسان مانی کی آمد کے ساتھ ہی تبدیلی کی ہوا نے پنڈی ایکپریس کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ پنڈی ایکسپریس (شعیب اختر) کو نجم سیٹھی کی جانب سے سولہ فروری 2018میں برانڈ ایمبیسیڈر اور کرکٹ افیرز کا مشیر خصوصی تعینات کیا گیا تھا۔ جس پر سپیڈ سٹار نے آج اپنی تعیناتی سے تقری... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

راجرفیڈرر کی کامیابیوں کو بریک، جوکووچ کی کامیابیوں کا سفر جاری

نیویارک (پبلک نیوز) یو ایس اوپن میں سوئش ٹینس اسٹار راجرفیڈرر کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی تاہم سربین اسٹار جوکووچ کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے ۔

امریکی شہر نیویارک میں جاری ٹینس ایونٹ میں پانچ بار کے چمپئن راجر فیڈرر کو آسٹریلوی حریف کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی نمبر 2راجرر فیڈرر کو رینکنگ میں 55 ویں نمبر پر موجود آسٹریلوی ٹینس اسٹار "مل مین " نے تین چھ، سات پانچ، سات چھ اور سات چھ سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔

دوسری طرف ومبلڈن چمپئن نواک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پی سی بی نے ایشیا کپ کے لئے 16کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے 16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پروفیسر حفیظ اور عماد وسیم سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے لئے 16کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ عرب کے صحراوں میں سرفراز احمد شاہینوں کو لیڈر کریں گے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے لیے جونیئر اور سینئر کھلاڑیوں پر مشتمل متوازن ٹیم بنائی گئی ہے۔ آل راونڈر محمد حفیظ اور عماد وسیم کو منتخب نہ کرنے کے سوال پر انضمام الحق کا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے