پولو گراؤنڈ شندور:3 روزہ پولو میلہ2018ء کا افتتاح کر دیا گیا

چترال(پبلک نیوز) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلہ کا افتتاح ہوا جس میں گلگت اور چترال کے روایتی حریف پولو ٹیموں کے درمیان پولو میچ کھیلے جا رہے ہیں۔ پہلے دن تین میچ ہوئے۔ جس میں پہلا میچ گلگت کے پھنڈر پولو ٹیم اور چترال کے لاسپور پولو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

پبک نیوز کے مطابق پہلے ہاف میں چترال ٹیم نے تین گول بنائے جبکہ پھنڈر گلگت کا ٹیم کوئی گول نہ بنا سکا۔ دوسرے ہاف میں لاسپور چترال کے ٹیم نے پانچ گول پورے کئے جبکہ پھنڈر کے ٹیم نے صرف ایک گول... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

فیفا ورلڈکپ: نیمار اور سواریز جادو دکھانے میں ناکام،کوارٹر فائنل میں شکست

کزان/ نزنی نوگوروڈ (پبلک نیوز) ورلڈ کپ کوارٹر فائنل مرحلے میں نیمار کا جادو چلا نہ سواریز اپنی ٹیم کو شکست سے بچا سکے۔ بیلجیم نے برازیل اور فرانس نے یوراگوئے کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ سیمی فائنل میں فرانس اور بیلجیم کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

روس میں جاری ورلڈکپ میں فرانس اور بیلجیم نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے میچ میں فرانس نے یوراگوئے کو 2-0 سے شکست دے کر چھٹی بار سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔  میچ کے 40ویں منٹ میں فرانس کے رافیل نے پہلا اور 6... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا منصوبہ، پاکستان شائقین پاک بھارت ٹاکرے سے محروم

دبئی(پبلک نیوز) آئی سی سی حکام انڈین کرکٹ بورڈ کے سامنے بے بس ہو گئے۔ بھارتی دباؤ پر 2023 تک جاری کردہ فیوچرپروگرام میں ایک بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز شامل نہیں۔

پبلک نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے2023 تک جاری کردہ منصوبے میں پاکستان شائقین پاک بھارت ٹاکرے سے محروم رہیں گے تاہم اس دوران ہونے والے عالمی مقابلوں جن میں2019 اور 2023 کا ورلڈ کپ اور 2020 اور 2021 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آسکتی ہیں اس کے علاوہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن ش... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

انگلینڈ کا آسٹریلیا کو پہلی بار 5 میچوں کی سیریز میں تاریخی وائٹ واش

مانچسٹر(پبلک نیوز) کرکٹ کے موجد نے کینگروز کا غرور خاک میں ملا دیا، آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں تاریخی وائٹ واش  کر دیا، اعصاب شکن مقابلے میں جوز بٹلر کی سینچری نے انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

پبلک نیوز کے مطابق اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایکروزہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ  کو 206 رنز کا ٹارگٹ  دیا۔   ٹریوس ہیڈ نے 56اورایلیکس کیری نے 44 رنز بنائے جبکہ آرسی شاٹ نے 47 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیم کی ٹیم نے تیونس کو شکست دے دی

ماسکو (پبلک نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے کھیلے جانے والے میچیز میں بیلجیم کی ٹیم نے تیونس کو پانچ کے ہدف میں دو گولز سے شکست دے دی۔ بیلجیم نے اگلے مرحلے کے لیے اپنی پوزیشن بنا لی ہے۔
پبلک نیوز کے مطابق روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں گروپ جی کے میچ میں بیلجیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد تیونس کو مات کھانی پڑی۔ بیلجیم کی جانب سے رومیلو لوکا کو اور ایڈن ہزارڈ نے دو دو جب کہ مچی بٹشوائی نے صرف ایک گول کیا۔

دو گروپ میچوں میں فتح اور مخالف ٹیموں کے خلاف 6 سے زیادہ گ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے