احسان مانی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب

لاہور(پبلک نیوز) احسان مانی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہو گئے۔ گورنر بورڈ نے جمہوری عمل کو مکمل کرنے کے لئے اجلاس منعقد کیا، بورڈ ممبران نے کسی اور امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے پر احسان مانی کا بلا مقابلہ انتخاب کر دیا ۔

پی سی بی ہیڈکوارٹر میں آج نئے چیئرمین کا انتخاب عمل گیا، انتخابی اجلاس میں احسان مانی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے جس پر وہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ گورنر بورڈ میں ادارہ جاتی کے چار ریجنل نما... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

قذافی اسٹیڈیم میں قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ جاری

لاہور (پبلک نیوز) ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم  کی بھرپور تیاریاں جاری۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ جاری۔ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کی نگرانی کی۔

سلیکشن کمیٹی نے 18کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کے لیے طلب کرنے کے بعد اب فٹنس ٹسٹ لینا شروع کر دئیے۔ کھلاڑیوں کی سلیکشن سے قبل  فٹنس ٹیسٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی ٹیم کے کوچ اور کپتان سے مشاورت کی جائے گی اور پھرایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کیا جا ئے گا۔

فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

انگلش ٹیم نے بھارتی سورماؤں کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست سے دوچار کردیا

ساؤتھمپٹن (پبلک نیوز) انگلش ٹیم نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست سے دوچار کردیا۔ انگلنیڈ کو 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل ہوگئی۔ شاندار کارکردگی پر معین علی مرد میداں ٹھہرے۔

بھارتی ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری۔ انگلینڈ کے شہر ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلش باؤلرز نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پر خچے اڑا دیئے۔ انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 246رنز بنائے جبکہ بھارت نے 273رنز بنائے۔ چتیشور پجارا نے 132رنز کی شاندا اننگ کھیلی۔

دوسری انن... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

لیگ لالیگا اور انگلش پریمئر لیگ میں مقابلے جاری

 

(پبلک نیوز) سپینش فٹبال لیگ  لالیگا اور انگلش پریمئر لیگ میں مقابلے جاری۔ ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرادیا، انگلش پریمئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے نیو کاسٹؒل کو آؤٹ کلاس کیا۔

سپینش فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچز میں ریال میڈرڈ نے لیگا نیز کو 4-1سے ہرا کر میچ باآسانی جیت لیا۔ ریال میڈرڈ کے گریتھ بیل، کریم بینزیما اور سرگیو راموس نے گول کر کے میچ اپنے نام کیا۔

دوسرے میچ میں لیوانتے اور ویلینشیا کے درمیان سنسنی خیزمقابلہ ہوا۔ میچ  2-2گول سے برا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

بلتستان کے قدیم علاقائی کھیل زخ رانی(کشتی) کا منفرد مقابلہ

 

شگر (پبلک نیوز) سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ ریلی کے میگا ایونٹ میں شامل بلتستان کا قدیم علاقائی کھیل زخ رانی ( کشتی ) کا منفرد مقابلہ شگر کے معروف سیاحتی مقام (جربہ زو ) اندھی جھیل میں ہوا، جس میں شگر وزیر پور کے محمد کاظم نے مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ 

 

جانور کے چمڑے سے بنی قدیم آبی سواری (کشتی ) جسے بلتی زبان میں زخ کہا جاتا ہے اس آبی سواری کے ریس کو کولڈ ڈیزرٹ کار ریلی سب سے اہم اور دلچسپ حصہ سمجھا جاتا ہے، زخ رانی کا مقابلہ شگر کے سیاحتی م... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے