پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ایشیا کپ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ایشیا کپ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور ہوگا۔ ایشیا کپ کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوگا۔

ممکنا کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورتی عمل میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد بھی شریک ہون گے۔  گرین شرٹس ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ 16ستمبر کو کھیلے گی جبکہ رو... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 سال پہلے

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی(پبلک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔


رواں سال 15ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کل 6 ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، ایونٹ کے گروپ اے میں دفاعی چیمپئن بھارت، پاکستان اور ایک کوالیفائر ٹیم شامل ہے جبکہ گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔


ایونٹ کا پہل... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ نواک جوکووچ نے اپنے نام کر لیا

اوہائیو (پبلک نیوز) سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ  میں سربیا کے جوکووچ اور ہالینڈ کی کیکی برٹنز نے جیت لیا۔ ٹاپ رینکنگ پلیئر سیمونا ہالیپ اور عالمی نمبر 2روجرز فیڈرر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سنسناٹی ماسٹرز میں جوکووچ اور کیکی برٹنز نے تاریخٰ فتح حاصل کرلی۔ روجرز فیڈرر اور سیمونا ہالیپ ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے۔ مردوں کے سنگلز میں نواک جوکووچ نے روجرز فیڈرر کو ہرا کر سنسناٹی ماسٹر جیت لیا۔ فائنل میں سربیا کے جوکووچ نے عالمی نمبر 2 روجرز فیڈر کو 4-6اور 4-6سے شکست... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 سال پہلے

نجم سیٹھی مستعفی، احسان مانی نئے چیئرمین پی سی بی نامزد

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے سابق سربراہ آئی سی سی احسان مانی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نامزد کر دیا ہے جس کے لیے الیکشن ہوں گے اور بعد ازاں ان کی تعیناتی کی جائے گی۔

عمران خان کا اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ پیغام میں کہنا تھا کہ میں نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی تعینات کر دیا ہے۔ احسان مانی وسیع اور قابل قدر تجربہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے انٹرنیشن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے

روجر فیڈرر، نووک جوکووچ اوپن ٹینس ٹورناممنٹ کے فائنل میں مدے مقابل

اوہائیو (پبلک نیوز) سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورناممنٹ میں فائنل مرحلہ مکمل ہو گیا۔ سوئس سٹار روجر فیڈرر اور نووک جوکووچ کے درمیان فائنل میں جوڑ پڑے گا۔

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹونامنٹ کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آئے۔ پانچ بار کے رنر اپ سربین اسٹار نوواک جوکووچ نے کروشیا کے مارن سلک کو زیر کرکے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ دوسرے سیمی فائنل میں سوئس اسٹار روجر فیڈرر نے ڈیوڈ گوفن کے ساتھ میدان میں اترے۔ پہلا سیٹ روجر فیڈرر نے ٹائی بریک پر اپنے نام کیا۔ دوسرے سیٹ  م... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 سال پہلے