آئی او سی کا بیجنگ اولمپکس میں 7 نئے کھیل متعارف کروانے کا فیصلہ

پبلک نیوز: انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بیجنگ اولمپکس میں 7 نئے کھیل متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیلسی کے سابق بیسٹ سٹرائیکر جیان فرنکو زولا اسسٹنٹ منیجر بن گئے۔ فارمولا ون چمپئن ہملٹن نے 2020 تک مرسڈیز کے ساتھ رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بیجنگ اولمپک میں 7 نئے کھیل متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئی او سی سپورٹس ڈائریکٹر کے مطابق ونٹر اولمپک 2022میں نئے کھیل متعارف کروانے کا مقصد اولمپک مقابلوں میں کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت دیکھانے کے زیادہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

بلاوائیو: پاکستان کی تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 68 رنز کے ہدف کو باآسانی 9 آورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ 5 میچزکی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

زمبابوے کے شہر کوئنز اسپورٹس کلب میں ہونے والے میچ میں میزبان ٹیم نے شاہینوں کو جیت کے لیے 68 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 9اورز میں مکمل کر لیا۔زمبابوے ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 25.1 اوور میں 67 رنز بنانے کے بعد پ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست

بلواویو (پبلک نیوز) ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی، زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 194 کا ہدف دیا۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 194 رنز کا ہدف مکمل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تمام ٹیم 49.2 اوورز میں آؤٹ ہو گئی اور 194 رنز کا پاکستان کو ہدف دیا۔ زمبابوے ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا 59اور پیٹر مور 50رنز بنا کر سر فہرست رہے جبکہ دوسرے بلے بازوں میں تاریسائی مساکندا 24، ریا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

فیفا ورلڈ کپ فائنل: کروشیا کو شکست دے کر فرانس عالمی چیمپئن بن گیا

ماسکو (پبلک نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 4 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر دوسری بار عالمی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کا فائنل میچ روس کے شہر ماسکو کے لوزینکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ فرانس کی شروع سے ہی میچ میں گرفت مضبوط نظر آ رہی تھی اور کروشیا کو با آسانی 4 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

کھلاڑی فیفا فٹ بال ٹرافی کا تاج اپنے سر سجانے کو تیار، فیصلہ آج رات ہو گا

ماسکو(پبلک نیوز) فیفا فٹ بال ٹرافی کس کے ہاتھ لگے گی؟ کروشیا نیا عالمی چمپئن بنے گا یا فرانس دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجائے گا۔ فیصلہ آج رات 8 بجے کے فائنل میں ہو گا۔ فائنلسٹ ٹیمیں میگا ایونٹ میں کس حریف کو کیسے شکست دے کر فائنل میں پہنچیں۔

فرانس اور کروشیا نے فیفا ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کے لئے فٹ بال کے ہیوی ویٹس کو شکست دی ۔ گریز مین کی ٹیم فرانس نے گروپ سی کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو1- 2 سے اورگروپ ڈی میں شامل کروشیا نے نائجیریا کو دوصفر سے شکست دے کر ور... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے