پاک بھارت میچ میں کرس گیل کا دلچسپ لباس اور تبصرہ

پبلک نیوز: امن اور محبت کا پیغام، کرس گیل نے پاکستان اور بھارت کے رنگوں پر مشتمل کوٹ پہن لیا۔

کرس گیل نے پاکستان اور بھارت کے جھنڈوں کے رنگوں سے سجا لباس زیب تن کیا اور میچ پر دلچسپ تبصرہ بھی کیا۔ ان سے پوچھا گیا کہ آج پاکستان جیتے گا یا انڈیا تو انھوں نے کمال کا جواب دیا۔ کہنے لگے 'ویسٹ انڈیز'۔

دنیا کے ممتاز کھلاڑیوں کی میچ میں دلچسپی دیدنی ہے۔ برائن لارا بھی میچ دیکھنے مانچسٹر پہنچ گئے۔

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں