"ای سی ایل میں نام سے فرق نہیں پڑتا، سرکاری دورہ پر باہر جانا پڑا تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی"

کراچی (پبلک نیوز) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ای سی ایل (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) میں نام شامل کرنے سے فرق نہیں پڑتا۔ سرکاری دورے پر باہر جانا پڑا تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔

ای سی ایل سے نام نکالنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے کہا گیا ای سی ایل پر نام ڈالنے سے فرق نہیں پڑتا۔ سرکاری دورے پر باہر جانا پڑا تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ دے دیا۔ فواد چودھری کے پاس کچھ کرنے کو نہیں۔ ٹی وی پر آنے کے لیے خبر بناتے ہیں۔

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں